چیئرمین سینیٹ کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات
کوئٹہ: چئیرمین سینیٹ صادق کی کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کی ہے ۔ چیئرمین سینیٹ نے کوروناوائرس کی روک تھام اور دیگر متعلقہ امور پر صوبائی حکومت کی جانب سے کیے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے تفتان سے لیکر آج تک ذمہ دارانہ کردار ادا کیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وزیر اعلی سیکیریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی ۔چئیرمین سینیٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ ملاقات میں کورونا وائرس کی روک تھام سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام نے چیئرمین سینیٹ کو کوروناوائرس کی روک تھام سے متعلق امور پر آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے ساتھ ساتھ فوڈ سیکیورٹی اور معاشی سرگرمیوں کے تحفظ کیلئے بھی اقدامات کر رہی ہے۔ کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ صحت کے نظام کو مستحکم بنانا اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنا اولین ترجیح...
وزیراعلیٰ نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شعبہ صحت کی ترقی اور بہتری پر توجہ مرکوز رکھی جائے گی۔چیئر مین سینیٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے کورنا وائرس کی روک تھام اور دیگر متعلقہ امور پر صوبائی حکومت کے اقدامات کی تعریف کرنے ہوئے کہا کہ تفتان سے لیکر آج تک کی صورتحال میں حکومت بلوچستان نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
عثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیںعثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیں UsmanBuzdar EidUlFitr Prayer pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا روجھان میں پولیس اہلکاروں کے اغوا کا نوٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کیوزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کی Punjab CMPunjab EidPrayer EidUlFitr Eid2020 EidMubarak SocialDistanacing UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTICPOfficial GOPunjabPK
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »