روئے زمین پر انسانوں سے دیگر جانداروں کا رشتہ بھی اتنا ہی پرانا ہے، جتنا خود انسان کا
زمین سے ہے۔انسان جانوروں،پرندوں اور دیگر جانداروں کو اپنے مقاصد، خاص کر خوراک کے لئے استعمال کرتا آیا ہے۔ وبائیں بھی نسل در نسل جانداروں سے انسانوں تک منتقل ہوتی گئیں۔زمانہ قدیم میں ان وباؤں کی تشخیص خاصہ مشکل،شاید ناممکن کام تھا۔تاہم دیگر ماحولیاتی بیماریاں خاصی کم ہوں گی۔قدیم لوگوں کی قوت مدافعت بھی زیادہ ہو تی ہو گی۔موجودہ دور تو سائنسی کرشمات کا دور ہے۔کسی بھی وباء کی فوری تشخیص ہو جاتی ہے۔آج سائنسی جدت کی بدولت، بہت سی جان لیوا بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہے۔کرونا وائرس بھی دیگر وباؤں کی طرح...
یہ قسم2003میں 37ممالک تک پھیلی۔’سارس کرونا‘ نامی اس وباء نے 8000لوگوں کو متاثر کیا،جبکہ 775لوگ جان کی بازی ہا رگئے۔ستمبر 2012میں مشرق وسطی میں ’مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم‘ سے سینکڑوں لوگ متاثر ہوئے۔ چونکہ یہ ایک وائرل نمونیا ہے،لہذا جراثیم کش کا کوئی فائدہ نہیں۔یہ دوائیں کام نہیں کریں گی۔اگر لوگوں کو بروقت ہسپتال داخل کرایا جائے، تو وہ اپنے پھیپھڑوں اور دوسرے اعضاء کے ساتھ اپنے سیالوں کو بھی محفوظ بنانے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔اس سے بازیابی کا انحصار زیادہ تر قوت مدافعت پر ہوگا۔زیادہ تر فوت شدگان کی عمریں پچاس سال سے زیادہ اور ان کی مجموعی صحت بھی خراب تھی۔سندھ اوروفاقی حکومت کے درمیان تلخیوں میں کمی،مرادعلی شاہ آج وزیراعظم سے گورنرہاﺅس کراچی میں ملاقات کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے ایم سی کے ماتحت ہسپتالوں میں بیک اپ سپورٹ کے بغیر بڑے آپریشنز کا انکشاف
مزید پڑھ »
بازوؤں سے محروم لڑکی کا مقابلہ حسن میں شرکت کا فیصلہمیکسیکو سٹی : دونوں بازوؤں سے محروم میکسیکن دوشیزہ نے ملکہ حسن بننے کےلیے قسمت آزمائی شروع کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے رپورٹ کے مطابق میکسیکو میں جنم لینے والی 24 سالہ ماڈل انا گیبریلا مولینا نے بھی اپنے بازوؤں سے محرومی کے باوجود ہمت نہیں ہاری ا
مزید پڑھ »
یوکرینی طیارے کی میزائل سے تباہی صدر روحانی سے چھپائی گئی، امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »
میر پور ساکرو: مسافروں سے بھری بس دھند کے سبب حادثے کا شکار، 30 افراد زخمی
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی ٹوینٹی : بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہلاہور : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا، بنگلہ دیش نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ ک
مزید پڑھ »