ایف بی آر کی جانب سے بریفنگ میں کہا گیا کہ مختلف عدالتوں اور ٹربیونلز میں 3.2 کھرب روپےکے 83 ہزار 579 مقدمات زیر التوا ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت فیڈرل بیورو آف ریونیو میں اصلاحات اور ڈیجیٹائزیشن پر طویل اجلاس ہوا۔
وزیراعظم نے ایف بی آر کے فراڈ ڈیٹیکشن اینڈ انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کو مکمل ڈیجیٹائز کرنے اور پاکستان ریونیو آٹومیشن اتھارٹی میں اصلاحات سےمتعلق تجاویزپیش کرنےکی بھی ہدایت کی۔ایف بی آر کی تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار سے زائد تاجر رجسٹرڈ ہوگئےاجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ سیلز ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی میں کوئی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ایف بی آر ڈیجیٹائز یشن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، چار ماہ میں ٹیکس ریفنڈ میں 800 ارب روپے کا فراڈ پکڑا...
بریفنگ میں بتایا گیا کہ چار ماہ کے دوران مختلف عدالتوں نے تقریباً 44 ارب روپوں کے 63 مقدمات نمٹائے جبکہ ٹیکس دینےکی استطاعت رکھنے والے 49 لاکھ افرادکی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ تاجر دوست موبائل فون ایپلی کیشن کے ذریعےڈیڑھ لاکھ ریٹیلرز رجسٹر ہوچکے جبکہ کسٹمز آٹومیٹڈ اینٹری ایگزٹ سسٹم کی تیاری کے لیےکام کا آغاز کیا جاچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں حال ہی متعارف کروائے گئے فنانس بل میں 2.7 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس لگائے ہیں جن کا مقصد معیشت پر سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ منظور کرلیاقومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں 18 ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیاچینی کا کٹہ 6700 روپے میں فروخت ہو رہا تھا وہ 250 روپے اضافہ کے ساتھ 6950 روپے کا ہو گیا ہے
مزید پڑھ »
جعلی اکاؤنٹ، آئمہ بیگ نے مداحوں کو خبردار کردیاگلوکارہ کا نام استعمال کرکے لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا گیا
مزید پڑھ »
بجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودبجلی کا بل ادا کرنے کے بعد گھر کی لائٹیں اور اے سی بند کردیا ہے، بل میں 16 ہزار روپے کا خفیہ ٹیکس تھا، اداکار
مزید پڑھ »
بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ایک یونٹ 48.84 روپے تک پہنچ گیابنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافہ، ماہانہ200 یونٹ والےگھریلو صارفین 3 ماہ کے لیے مستثنٰی
مزید پڑھ »