چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

Moon خبریں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

آج دن 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائےگا

انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ خلائی مشن آج 3 مئی کو دن 12 بج کر 50 منٹ پر بھیجا جائےگا۔

ڈاکٹر خرم کے مطابق سیٹلائٹ سے چاند کی سطح کی تصاویر چین کے ڈیپ اسپیس نیٹ ورک کے ذریعے حاصل کی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کی جانب روانہ ہونے کیلئے تیارچین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کی جانب روانہ ہونے کیلئے تیاریہ مشن 3 مئی کو روانہ کیا جائے گا جس میں پاکستان کا ایک سیٹلائیٹ بھی شامل ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟کراچی : رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بج کر بیالیس منٹ پر سورج گرہن شروع ہوگ
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلے ڈیجیٹل سٹی کا قیام ، معاہدے پر دستخطپاکستان میں پہلے ڈیجیٹل سٹی کا قیام ، معاہدے پر دستخطپاکستان میں ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے، یہ منصوبہ خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کا پہلا خصوصی ٹیکنالوجی زون ہوگا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے یہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق بڑی خوشخبریاسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق بڑی خوشخبریلاہور: دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم مشن پیرس اولمپکس کیلیے ٹریننگ کرنے جنوبی افریقا روانہ ہوگئے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےآئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےآئی ایم ایف جائزہ مشن کے رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان، وفاقی بجٹ بھی نئے پروگرام کے تناظر میں تیار ہوگا، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:24:24