چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز اتوار کو ہوگی EidUlFitr MoonSighted MuftiMuneeb
پاکستان میں ماہِ شوّال 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا جس کے بعد عید الفطر کل 24 مئی بروز اتوار کو منائی جائے گی.
تفصیلات کے مطابق ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت 4 گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا .
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عید الفطر: کوئٹہ اور اسلام آباد میں چاند نظر نہیں آیاعید الفطر: کوئٹہ اور اسلام آباد میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی کمیٹی کا اجلاس جاری مزید پڑھیں: FawadChaudhry EidUlFitr
مزید پڑھ »
23 مئی ہفتے کو شوال کا چاند نظر آنے کے صرف 10 فیصد امکانات
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابنگلہ دیش میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا MoonSighting EidUlFitr
مزید پڑھ »
بھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا EidUlFitr ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »