چاہتا ہوں قوم اس مرتبہ روایت سے ہٹ کر عید کی خوشیاں منائے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

چاہتا ہوں قوم اس مرتبہ روایت سے ہٹ کر عید کی خوشیاں منائے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

چاہتا ہوں قوم اس مرتبہ روایت سے ہٹ کر عید کی خوشیاں منائے، وزیر اعظم -

نماز عید کی ادائیگی کے دوران ایس او پیز اور تعطیلات کے دوران بھی سماجی فاصلے کے خیال رکھا جائے، وزیر اعظم کا ٹوئٹ۔ فوٹو، فائلوزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں قوم اس مرتبہ روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔

ملک میں عیدالفطر کے موقعے پر خصوصی پیغام ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔ سب سے پہلے ہم ان خاندانوں کے لئے دستِ دعا بلند کریں جن کے پیارے ہوائی جہاز کو پیش آنے والے سانحے میں ان سے بچھڑ گئے یا وباء کے نتیجے میں ان سے جدا ہوگئے۔ میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔ سب سے پہلے ہم ان خاندانوں کیلئے دستِ دعا بلند کریں جن کے پیارے ہوائی جہاز کو پیش آنے والے سانحے میں ان سے بچھڑ گئے یا وباء کے نتیجے میں ان سے جدا ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابنگلہ دیش میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابنگلہ دیش میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا MoonSighting EidUlFitr
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتیپاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتیپاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی PlaneCrashinKarachi
مزید پڑھ »

برطانیہ میں عیدالفطر منانے کے حوالے سے ہدایات جاریبرطانیہ میں عیدالفطر منانے کے حوالے سے ہدایات جاریلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی حکومت نے عیدالفطر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ حکومت نے مسلم کمیونٹی کو گزارش کی ہے کہ وہ عید کی نماز گھروں پر
مزید پڑھ »

بھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا EidUlFitr ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 02:55:38