سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان نے اداکارہ متھیرا کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ متھیرا نے چاہت پر ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا لیکن چاہت نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نہیں بلکہ متھیرا نے ان کی کمر پر ہاتھ رکھا تھا۔
سوشل میڈیا پر اپنی بےسُری گائیکی سے مشہور ہونے والے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان نے اداکارہ و میزبان متھیرا کیخلاف قانونی جنگ کا اعلان کردیا۔
حال ہی میں چاہت متھیرا کے پروگرام میں شریک ہوئے تھے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں تاہم متھیرا نے چاہت فتح علی خان پر ان ویڈیوز کے سامنے آنے کے بعد ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا۔ اب چاہت فتح علی خان نے بھی متھیرا کے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے نہیں بلکہ متھیرا نے ان کی کمر پر ہاتھ رکھا تھا اور خود ہی وہ ویڈیوز بنوائی تھیں۔چاہت فتح علی خان اور ٹی وی میزبان متھیرا کے درمیان یہ تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے بعد چاہت نے اداکارہ کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔
فتح علی خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ متھیرا نے خود ان سے شو میں شرکت کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ شو کے بعد متھیرا نے خود ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور یہ ویڈیو ان کی ٹیم نے نہیں بلکہ متھیرا کے عملے کے رکن نے ریکارڈ کی تھی۔گلوکار نے معاملے کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا، ’میں نے وکلا سے مشاورت کی ہے اور قانونی کارروائی کروں گا۔ میں نے کسی کو ہراساں نہیں کیا۔‘Jan 28, 2025 07:53 AMاے آر رحمان کو پیچھے چھوڑنے والا بھارت کا سب سے مہنگا موسیقارپشپا 2 – نیٹ فلکس پر...
قانونی کارروائی چاہت فتح علی خان متھیرا ہراسانی ٹرینڈ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل ویڈیو : متھیرا کا سخت ردعمل سامنے آگیابے باکی کو غلط انداز میں لینا یا ان کی ذاتی حدوں کو پار کرنا ناقابل قبول ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان کی متھیرا کے ساتھ نامناسب رویے پر تنقیدمشہور گلوکار چاہت فتح علی خان کی ماڈل اور میزبان متھیرا سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں چاہت فتح علی نے متھیرا کے ساتھ غیر مناسب طریقے سے پیش آئیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ماتھیرا کا چاہت فتح علی خان پر الزاممشہور ٹی وی میزبان ماتھیرا نے چاہت فتح علی خان پر جس پر حملہ کا الزام لگایا ہے اس پر خاموشی توڑ دی ہے۔ یہ واقعہ ماتھیرا کے 21mm شو کے ایک اپیزڈ میں پیش آیا تھا اور اس کے بعد آن لائن میں بے دریغ ہلچل مچ گئی ہے۔ واقعے کے پیچھے پردہ کے فوٹیج کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں چاہت فتح علی خان پروفیسیل حدود کو عبور کرتا نظر آ رہا ہے، جس سے ماتھیرا واضح طور پر ناراض نظر آ رہی ہے۔ اس ویڈیو نے شخصى حدود اور بے عزتی کے بارے میں وسیع پیمانے پر بحث چھڑوائی ہے۔
مزید پڑھ »
ماتھیرا نے چاہت فتح علی خان کی جانب سے پیش آئی گئی نامناسب پیش رفت پر احتجاج کیاماتھیرا نے خود کو اداکارہ، شہرت یافتہ چاہت فتح علی خان کی جانب سے پیش آئی گئی نامناسب پیش رفت پر احتجاج کیا ہے۔ ان کے تنازعہ کا آغاز ایک انٹرویو کی وائرل ویڈیو سے ہوا ہے جس میں چاہت فتح علی خان نے ماتھیرا کے بغیر اجازت کے ساتھ ایک ویڈیو لیک کر دی ہے۔ ویڈیو میں چاہت فتح علی خان ماتھیرا کو گھت لگا رہا اور ان کے ساتھ تصویر لینے کی کوشش کر رہا ہے۔ ماتھیرا کو چاہت فتح علی خان کی اس حرکت سے ناخوش گمانی لاحق ہوئی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ان کی مرضی کے بغیر ان کے ساتھ یہ سلوک غیر جائز ہے۔
مزید پڑھ »
شاہد کاپڑ نے صحافی سے کہا 'ساif علی خان کے سانحہ کے بارے میں بہت شرمندگی 'شاہد کاپڑ نے Saif علی خان کے اُردو کے سانحہ کے بارے میں ایک سوال پر صحافی سے سنجیدگی سے کہا 'ساif علی خان کے سانحہ کے بارے میں بہت شرمندگی '
مزید پڑھ »
سندھ پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاسندھ پولیس نے غیرلائسنس یافتہ گاڑیوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »