ہم اب تک سوا ارب روپے کا راشن غریبوں میں تقسیم کر چکے ہیں: کامران ٹیسوری
کراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھارتی تاجر اور دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل مکیش امبانی کے خاندان جیسی شادی کی تقاریب پاکستان میں بھی ہونے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
ایک بیان میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ تاجروں نے کورونا اور سیلاب کے دوران ریلیف میں اہم کردار ادا کیا، کبھی اختیارات نہ ہونے کا رونا نہیں رویا، مجھ سے ایک بات کبھی نہیں سنیں گے کہ اختیارات نہیں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بھارت میں امبانی خاندان کی شادی کی تقریب کا دنیا بھر میں ذکر ہوا، چاہتا ہوں امبانی خاندان کی شادی کی تقریب کی طرح پاکستان میں بھی تقاریب ہوں۔امبانی جیسی شادی پاکستان میں ہوتی تو پہلی مبارکباد نیب کی آتی: گورنر سندھ
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ہم اب تک سوا ارب روپے کا راشن غریبوں میں تقسیم کر چکے ہیں، ایک مخیر شخص نے راشن کیلئے سوا ارب روپے دیے، اس شخص نے کہا اس کا نام نہ لوں اس لیے نام نہیں بتا رہا۔ گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایس ایف سی میں صدر ایف پی سی سی آئی کو شامل کرنے کیلئے خط لکھوں گا۔پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی'اسلام میں مرد کو چار شادیوں کی اجازت ہے تو ہوسکتا ہے کہ شعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں، ابرارالحق
مزید پڑھ »
یوم پاکستان پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب کا ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب ہوئیں۔نجی ٹی وی سما کے مطابق گورنر ہاوس کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، پنجاب میں گورنر بلیغ الرحمٰن، قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی نے مختلف شخصیات کو اعزازات دیے۔گورنر ہاوس لاہور میں گورنر بلیغ الرحمان نے مختلف شعبوں میں...
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگیاسلام آباد : پاکستان بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا: بابراعظمکپتانی ذمہ داری ہے، سب کو ساتھ لےکر چلتا ہوں، بیٹنگ اورکپتانی کو الگ رکھتا ہوں: قومی کپتان کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیںکراچی (آئی این پی) اداکارہ سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں۔ ایک ٹی وی شو میں اداکارہ سنبل اقبال نے اپنی شادی کے منصوبوں سے لے کر اپنے ہونے والے ہمسفر میں ہونے والی خوبیوں کی فہرست بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں اور شادی کیلئے ایک اچھے انسان کی تلاش میں ہوں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کیلئے اچھے میچ کی...
مزید پڑھ »