چلاس میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد

پاکستان خبریں خبریں

چلاس میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چلاس میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد GilgitBaltistan landSliding Earthquake Winters ExtremeColdWeather pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice

2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں لیے آج غروب ہوجائے گا

تفصیلات کے مطابق شاہراہ قراقرم پر واقع قصبے چلاس میں رات گئے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ سے گونر فارم گھندلو کے مقام پر شاہراہ بند ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہراہ کی بندش سے سیکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور پہاڑی سلسلوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی تھی، جس کا مرکز مینگورہ سے 260 کلومیٹر شمال مشرق اور گہرائی 42 کلو میٹر تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ - ایکسپریس اردوملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ - ایکسپریس اردوزلزلے کی گہرائی 42 کلو میٹر اور اس کا مرکز گلگت سے 42 کلومیٹر دور تھا، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھ »

کے پی میں بے گھر افراد کے سلسلے میں ہائی الرٹ کر دیا گیاکے پی میں بے گھر افراد کے سلسلے میں ہائی الرٹ کر دیا گیاکے پی میں بے گھر افراد کے سلسلے میں ہائی الرٹ کر دیا گیا KPK Winters HighAlert MahmoodKhan ShelterHomes PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial KPKUpdates
مزید پڑھ »

دماغ کے بارے میں وہ حیران کن معلومات جو 2019 میں معلوم ہوئیں - Health - Dawn Newsدماغ کے بارے میں وہ حیران کن معلومات جو 2019 میں معلوم ہوئیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

مردوں کے ریپ کے حوالے سے پاکستان میں کیا قوانین ہیں؟مردوں کے ریپ کے حوالے سے پاکستان میں کیا قوانین ہیں؟فلمساز جامی کی جانب سے انھیں مبینہ طور پر ریپ کرنے والے شخص کا نام ظاہر کیے جانے کے بعد یہ سوال بھی پوچھا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں مردوں کے ریپ کے واقعات سے نمٹنے اور ان کے سد باب کے لیے کوئی قوانین موجود ہیں یا نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:22:11