بنگلورو : بھارت میں سڑک پر چلتی کار میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کار جل کر تباہ و برباد ہوگئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو پوسٹ کرنے والے صارف کے مطابق جب کار جے پی نگر کے ڈالمیا سرکل پر پہنچی تو اس میں اچانک آگ لگ گئی۔ تاہم واقعے میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل عام پیٹرول گاڑیوں میں اندرونی خرابی کی وجہ سے آگ لگنے کے واقعات پیش آچکے ہیں جس کی شکایت پر کمپنی نے نوٹس لیتے ہوئے ان ماڈلز کی گاڑیوں کو واپس منگوا کر اس کی مرمت کے کے خرابی دور کی۔ موجودہ دور میں ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک گاڑیوں نے بہت تیزی سے لے ہے لیکن بیٹریوں سے چلنے والی ان گاڑیوں پر حفاظتی پہلو کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چلتی کار میں خوفناک آتشزدگی، ویڈیو نے خوفزدہ کردیابنگلورو : بھارت میں سڑک پر چلتی کار میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کار جل کر تباہ و برباد ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار کی کار سے خاتون ہلاک، اداکار گرفتاراداکار نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ وہ جلدی اور لاپرواہی سے کار چلا رہے تھے
مزید پڑھ »
گوگل کا آئندہ سال پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلانگوگل نے اسٹریمنگ سننے والے صارفین کو یوٹیوب میوزک پر شفٹ کرنے کیلئے 2024 میں گوگل پوڈ کاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کا یہ
مزید پڑھ »
موٹرویز اور ہائی ویز پولیس نے جرمانوں میں اضافہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹرویز اور ہائی ویز پولیس نے ڈرائیوروں پر قانون کیخلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حد
مزید پڑھ »