کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن اور
سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق کیس چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت چاہتی ہی نہیں کہ سرکلر ریلوے چلے ،عدالت نے کہا کہ ابھی وزیراعلیٰ اورسیکرٹری ریلوے کوتوہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہیں،میئرکراچی اور کمشنر کراچی کو بھی توہین عدلت کانوٹس جاری کرتے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ میئر اور سندھ حکومت کو کہتے ہیں ہفتے میں غیرقانونی عمارتیں گرادیں،میئرصاحب کہاں ہیں، قریب آجائیں یہ شہر آپ کی ذمہ داری ہے ،جیلانی سٹیشن کو ازسرنوڈیزائن کرکے بحال کریں۔چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے...
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن اور سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی ،چیف جسٹس گلزاراحمدنے استفسار کیا کہ سرکلر ریلوے کی بحالی کا کیاہوا؟ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ چینی حکومت معاہدے کے بعد رقم جاری کرتی ہے ،وفاق نے ابھی تک معاہدہ چینی حکومت کو نہیں بھیجا ۔پنجاب کالج کی 18سالہ لڑکی اور لڑکے نے نکاح کرلیا، ان کی محبت کیسے شروع ہوئی؟ انہی کی زبانی آپ بھی...
چیف سیکرٹری نے کہا کہ جولوگ تاخیر کے ذمہ دارہیں سب کی تنخواہیں بند کردیں،عدالت نے کہا کہ جب آرڈرپاس ہواتوساری چیزیںموجود تھیں آپ نہیں جانتے تھے یہ مسائل؟سیکرٹری ریلوے نے کہا کہ ہم تاخیر نہیں کررہے جو ذمہ داری ہے پوری کررہے ہیں ۔”ہم بنگلہ دیش کو آسان نہیں لے رہے کیونکہ ان کے پاس یہ کھلاڑی ہے جو ۔۔“ اظہر علی نے ٹیسٹ میچ سے قبل اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرے پاس تم ہو میں ’دانش‘ پراعتراض تھا، عائزہ خان - ایکسپریس اردومیرے پاس تم ہو میں ’دانش‘ پراعتراض تھا، عائزہ خان - merypasstumho ayezakhan merepasstumho
مزید پڑھ »
کراچی میں رانگ وے کے خلاف ٹریفک پولیس کی مہم ختمکراچی والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی سرکلر ریلوے بحال چاہیے، جو راستے میں آئے سب توڑ دیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوماضی کا سرکلر ریلوے بحال کرنا ممکن نہیں، حکومت سندھ
مزید پڑھ »
کراچی، زینب انٹرنیشنل مارکیٹ میں لگی آگ شدت اختیار کر گئیکراچی: شہر قائد کے تجارتی مرکز صدر میں واقع زینب انٹرنیشنل مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، تاہم آگ مزید شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں مشہور زینب انٹرنیشنل مارکیٹ کی دکان
مزید پڑھ »
کراچی: ملیر ٹنکی مارکیٹ کے قریب دکانوں میں آتشزدگی | Abb Takk News
مزید پڑھ »