چمن میں‌مال روڈ پر دھماکہ ، متعددافراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

چمن میں‌مال روڈ پر دھماکہ ، متعددافراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

چمن میں‌مال روڈ پر دھماکہ ، متعددافراد زخمی Read News Chaman MallRoad Blast Killed

12زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن کی مال روڈ پر دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ، دھماکہ اس قدرشدید تھا کہ آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں ۔ زخمیوں کو چمن ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

کردیا گیا ہے ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور سیکورٹی فورسز کے دستے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں ۔ علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمن: مال روڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمیچمن: مال روڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمیبلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے، زخمیوں میں اے این ایف اہل کار بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ChamanBlast
مزید پڑھ »

چمن سرحد واقعہ ۔ ۔ تخریبی تھیوریچمن سرحد واقعہ ۔ ۔ تخریبی تھیوریپاک افغان سرحدی شہر چمن واقعہ لے لیجئے جسے بر وقت سلجھانے میں حکومت اور عوام کے نمائندے ناکام ر ہیں۔ نتیجتاً حکومت و ریاست کو سبکی اُٹھانی پڑی مزید پڑھہے:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 08:03:47