اسلام آباد : پاکستان نے چمن بارڈر پردو شہریوں کی شہادت پر سخت ردعمل دیتے ہوئے افغان حکومت سے مجرم کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے چمن بارڈر پر پاکستانیوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی جانب سے ہمارے معصوم شہریوں پرفائرنگ کی گئی جس میں ایک بزرگ ایک بچہ شہید ہوئے ایک بچہ زخمی ہوا۔
سرفراز بگٹی نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ مجرم کو ہمارے حوالے کیا جائے تاکہ اس کواپنے قانون کے مطابق کیفر کردارتک پہنچاسکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری سیکیورٹی فورسز نے صبرکا مظاہرہ کیا فائرکاجواب فائرسے دیتے تواموات زیادہ ہوتیں، توقع ہےافغان عبوری حکومت اپنے سیکیورٹی اہلکاروں کوکنٹرول کریگی، ایسے ناخوشگوار واقعات سےسنجیدہ کوششوں کونقصان پہنچ سکتا ہے۔
یاد رہے بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری نے پاکستان سے افغانستان جانے والے افراد پربلااشتعال فائرنگ کردی تھی ، جس کے نتیجے میں 12سالہ بچےسمیت2پاکستانی شہری شہید،ایک بچہ زخمی ہوئے تھے۔ پاکستانی فورسز نے مزید جانی نقصان سے بچنے کے لیے تحمل کامظاہرہ کرتے ہوئے مسافروں کی موجودگی کےباعث جوابی فائرنگ سےگریزکیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چمن بارڈر پر 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا سخت ردعملاسلام آباد : پاکستان نے چمن بارڈر پردو شہریوں کی شہادت پر سخت ردعمل دیتے ہوئے افغان حکومت سے مجرم کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
مزید پڑھ »
چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید-
مزید پڑھ »
چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید-
مزید پڑھ »
ایران ابراہم معاہدے پر عملدرآمد سے نہیں روک سکتا اسرائیلی وزیراعظمیروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بیان پر اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا ردعمل سامنے آیا ہے, ان کا ایک بیان میں کہنا ہے
مزید پڑھ »