چمن سرحد پر کچھ لوگوں کے اکسانے پر کشیدگی پیدا ہوئی: سینیٹر شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

چمن سرحد پر کچھ لوگوں کے اکسانے پر کشیدگی پیدا ہوئی: سینیٹر شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چمن میں فرینڈ شپ گیٹ بارڈر کراسنگ پر فائرنگ کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ عید اور کورونا وائرس کی وجہ سے کچھ سرحدی راستے بند کیے گئے لیکن بعض مشتعل عناصر نے زبردستی چمن بارڈر عبور کرنے کی کوشش کی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ سرحدی نظام کو مربوط بنانے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں۔ سرحدوں کو بین الاقوامی قواعد کے مطابق تحفظ دیں گے تاکہ معلوم ہوسکے کون آرہا ہے اور کون جارہا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کچھ لوگوں نے عوام کو اکسایا اور زبردستی سرحد عبور کرنے کی کوشش کی اور کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی کی جانب سے ردعمل سامنے آیا۔انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں دونوں برادر ممالک ہیں اور تاریخی تعلق رہا ہے اور اس کے ساتھ ہم نے افغان بھائیوں کے لیے ضروری...

سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور طالبان کے مابین امن معاہدے میں مثبت کردار ادا کیا، ہم سمجھتے ہیں سرحدوں سے متعلق معاملات میں بین الاقوامی قوانین کا اطلاق ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرحدی راستہ بند ہونے کی وجہ سے اسمگلر کے مالی مفاد کو نقصان پہنچا اور انہوں نے لاقانیت کی صورتحال پیدا کی تاکہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان حکومت اور عوام کے ساتھ رشتہ مضبوط کریں گے اور کوشش ہوگی کہ علاقائی صورتحال کو قابو کرسکیں اور مستقبل میں ایسا ماحول پیدا نہ ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ‘طاقت کے بے جا استعمال‘ کے الزامات - BBC News اردوٹیکنالوجی کمپنیوں پر ‘طاقت کے بے جا استعمال‘ کے الزامات - BBC News اردودنیا کی چند بڑی ترین ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان کو امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہو کر ان الزامات کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ یہ کمپنیاں اپنی طاقت کا استعمال اپنی حریف کمپنیوں کو کچلنے کے لیے کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »

اکاؤنٹس کے آڈٹ پر اے جی پی اور انجینرئنگ کونسل کے مابین تنازع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

'ارطغرل غازی' کے سپاہی 'ترگت' عید پر پاکستانیوں کے مہمان بنیں گے - Entertainment - Dawn News'ارطغرل غازی' کے سپاہی 'ترگت' عید پر پاکستانیوں کے مہمان بنیں گے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

اکاؤنٹس کے آڈٹ پر اے جی پی اور انجینرئنگ کونسل کے مابین تنازع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شہر کے مختلف مقامات پر عیدالاضحی کی نماز کے اوقات کار - ایکسپریس اردوشہر کے مختلف مقامات پر عیدالاضحی کی نماز کے اوقات کار - ایکسپریس اردوشہر کے مختلف مقامات پر عیدالاضحی کی نماز کے اوقات کار -
مزید پڑھ »

عید کے موقع پر لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری اعلان کردیا گیاعید کے موقع پر لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری اعلان کردیا گیالاہور(لیاقت کھرل)سی ٹی او لاہورکیپٹن ریٹائرڈ سید حماد عابد نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے ایام میں عام شہریوں کےچالان نہیں ہوں گے۔ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کم عمر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 05:44:31