چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

پاکستان خبریں خبریں

چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب چمن کراسنگ پر فائرنگ سے 12 سالہ بچے سمیت دو پاکستانی شہید اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چمن بارڈر کراسنگ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، اف

غان سنتری نے پاکستان سے افغانستان جانے والے افراد پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 سالہ بچے سمیت دو پاکستانی شہری شہید اور ایک بچہ زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فورسز نے مزید جانی نقصان سے بچنے کیلیے تحمل کا مظاہرہ کیا، سکیورٹی اہلکاروں نے مسافروں کی موجودگی کے باعث جوابی فائرنگ سے گریز کیا۔ جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال چمن منتقل کر دی گئی جبکہ زخمی بچے کا علاج بھی جاری ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستانی حکام نے مجرم افغان سنتری کی حوالگی کا مطالبہ کیا، توقع ہے کہ افغان عبوری حکومت اپنے سکیورٹی اہلکاروں کو کنٹرول کرے گی، مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کیلیے نظم و ضبط یقینی بنایا جائے۔

’پاکستان مثبت و تعمیری باہمی تعلقات کیلیے پُرعزم ہے۔ ایسے ناخوشگوار واقعات سے سنجیدہ کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان سرحد چمن کراسنگ پر فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہیدپاک افغان سرحد چمن کراسنگ پر فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید-
مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد چمن کراسنگ پر فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہیدپاک افغان سرحد چمن کراسنگ پر فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید-
مزید پڑھ »

فرینڈشپ گیٹ پر افغان فوجی کی فائرنگ 2 پاکستانی شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرینڈشپ گیٹ پر تعینات افغان فوجی کی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغان فوجی کی
مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاامریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔

ریاست کی رٹ قائم کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، آرمی چیفریاست کی رٹ قائم کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، آرمی چیفایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور دنیاوی مفاد سے مقدم ہے، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 20:13:43