مزید پڑھئے:
اسلام آباد:
انہوں نے کہا کہ جب یورپ میں کورونا وائرس پہنچا تو ہم نے دیکھا کہ ہمارت حالات چین اور یورپ کی طرح نہیں، ہمارے ملک میں ان ممالک کے مدمقابل غربت بہت ہے، 5 کروڑ افراد دو وقت کا کھانا نہیں کھاسکتے، ڈھائی کروڑ افراد یومیہ کمانے والے ہیں جو اگر روز نہیں کمائیں گے تو ان کے گھر کا چولہا نہیں جلے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں کاروبار کبھی بند نہیں کرتا لیکن مجبوری میں ایسا کیا، جب تک ویکیسن نہیں ملے گا یہ وائرس ختم نہیں ہوگا امیر ترین ممالک سمیت ساری دنیا اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ ہمیں اس وائرس کے ساتھ جینا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماسک لازمی قرار، تعلیمی ادارے اگست تک بند رہیں گے - ایکسپریس اردونیشنل کمانڈ سینٹر کے اجلاس میں فیصلہ 15جولائی تک کورونا کی وبا عروج پر ہونے کے خدشہ پر کیا گیا
مزید پڑھ »
حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، ہماری برآمدات گر چکی ہیں۔ اب صرف چند مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول دیئے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
مہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا - ایکسپریس اردومہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا -
مزید پڑھ »
بھارت میں پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
مزید پڑھ »
بھارت کا پیر سے ملک گیر لاک ڈاؤن نرم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں عبادت گاہیں، ریسٹورنٹس اور شاپنگ مالز کھولے جائیں گے، بھارتی وزیرداخلہ
مزید پڑھ »
کرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیبنامعلوم ترجمان کب تک جھوٹ بولیں گے؟ کب تک الزامات لگائیں گے؟ کب ثبوت پیش کریں گے؟ کب کارروائی کریں گے؟ ، ترجمان مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »