چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی

پاکستان خبریں خبریں

چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 19 جون تک ملتوی PervaizElahi Pti Pakistan

پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کے معاملے پر سپیشل جج اینٹی کرپشن علی رضا اعوان کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس میں پیش رفت نہ ہو سکی۔

پرویز الٰہی نے درخواست ضمانت میں موقف اختیار کیا کہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے سے میرا کوئی تعلق نہیں، سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، پراسیکیوشن کے پاس بھی کوئی ثبوت موجود نہیں، انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔ بتایا گیا ہے کہ سپیشل جج اینٹی کرپشن علی رضا اعوان رخصت پر گئے ہوئے ہیں لہٰذا ڈیوٹی جج نے درخواست ضمانت کی سماعت 19 جون تک ملتوی کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کا پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے انکارعدالت کا پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے انکارعدالت کا پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے انکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے پرویز الٰہی کی اہلیہ کا ویڈیو پیغامپی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے پرویز الٰہی کی اہلیہ کا ویڈیو پیغامچودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ پہلی مرتبہ منظرعام پر آئی ہیں اور آتے ہی پی ٹی آئی چیئر مین کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:23:59