چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔عظمیٰ بخاری

پاکستان خبریں خبریں

چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔عظمیٰ بخاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔عظمیٰ بخاری PTIGovernment PMLN UzmaBukhari Pakistan Corruption pmln_org AzmaBokhari Marriyum_A Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial

کیلئے ٹڈی دل سے بھی زیادہ خطرناک بن چکے ہیں۔ چور،چور کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے والے آج رجسٹرڈ چور ثابت ہو گئے ہیں۔نیازی کے اپنے لگائے ڈی جی ایف آئی اے نے چینی چوری کا ٹھپہ لگادیا ہے۔چینی اور آٹا چوروں نے بیانات بھی چوری کرنا شروع کردیے ہیں۔ٹڈی دل حکومت فصلوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔نیازی حکومت پاکستانیوں کیلئے ٹڈی دل بن چکی ہے۔ٹڈی دل حکومت نے معیشت کو بھی ٹڈی دل لگادی ہے۔مسلم لیگ پنجاب

کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کا فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل میں کہاچینی چوروں کا ٹولہ اب ٹڈی دل اور کرونا کے پیچھے چھپ رہا ہے۔کاشتکار ٹڈی دل کی تباہ کاریاں کا شور مچارہے ہیں حکمرانوں کو شہبازشریف کی فکر پڑی ہے۔شہبازشریف ہر قسم کے احتساب کا سامنا کررہے ہیں۔چینی چور وزیراعظم اپنے کرسی کے پیچھے چھپ رہا ہے۔بکرے کی ماں زیادہ دیر تک خیر نہیں مناسکتی۔چینی چور چوہا جلد پہاڑ کے نیچے آنے والا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سیاحتی شعبےکی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے،زلفی بخاریپاکستان میں سیاحتی شعبےکی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے،زلفی بخاریوزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاحتی شعبےکی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
مزید پڑھ »

رکنِ قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکاررکنِ قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکارپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر عظمیٰ خان کی حمایت میں سامنے آگئیں - ایکسپریس اردوہانیہ عامر عظمیٰ خان کی حمایت میں سامنے آگئیں - ایکسپریس اردوعظمیٰ خان اور اُن کی بہن پر تشدد کرنے والی خواتین پاپا کی پرنسز ہیں اس لیے انہیں کچھ نہیں کہا جا رہا، اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 00:29:37