چوہدری پرویز الہیٰ بھی تبلیغی جماعت کے حق میں میدان میں آگئے ،واضح اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ بھی تبلیغی جماعت کے حق میں میدان میں آگئے ،واضح اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم وزیادتی برداشت نہیں کی جائے

تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ تبلیغی جماعت کے جن لوگوں کو تھانوں میں بند کیا گیا ہے، انہیں فوری رہا کرکے تبلیغی مراکز میں منتقل کیا جائے اور ان کے راشن اور دوسری سہولتوں کا بندوبست کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ تبلیغی جماعت پ±رامن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں، تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم وزیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ تبلیغی جماعت کے

ارکان کے ساتھ برے برتاو¿ پر دکھ ہوا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز رائے ونڈ تبلیغی مرکز سے 27 افراد میں کورونا وائرس مثبت آنے پر پورے قصبے کو مکمل لاک ڈاو¿ن کردیا گیا تھا اور میڈیکل اسٹورز سمیت تمام دکانیں بند کرکے شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی تھی۔جس کے بعد تبلیغی جماعت کی مرکزی شوریٰ نے حکومت سے مشاورت کے بعد اجتماعات، تبلیغ کا عمل اور نقل و حرکت بھی روک دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری پرویز الہیٰ کا تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو رہا کرنے کا مطالبہچودھری پرویز الہیٰ کا تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو رہا کرنے کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

وینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے, جلد اسپتالوں میں‌ آزمائش ہوگی، فواد چوہدریوینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے, جلد اسپتالوں میں‌ آزمائش ہوگی، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قوم کو وینٹی لیٹرز کا ڈیزائن منظور کرنے کی خوشخبری سنا دی، فواد چوہدری نے کہا کہ حتمی منظوری کے بعد وینٹی لیٹرز کی آزمائش 4 اسپتالوں میں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہیٰ کا تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو رہا کرنے کا مطالبہچودھری پرویز الہیٰ کا تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو رہا کرنے کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:58:28