چوہدری وجاہت حسین پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
اس سے قبل آج چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔چوہدری شجاعت حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری وجاہت کو مسلم لیگ ہاؤس آنے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں اس وقت مل کر پاکستان کو معاشی مشکلات سے باہر نکالنا ہے۔چوہدری وجاہت حسین نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہے۔چوہدری وجاہت حسین نے یہ بھی کہا کہ چوہدری شجاعت میرے بڑے...
انکا کہنا تھا کہ میں کسی پر الزام نہ ہی لگاؤں تو بہتر ہے۔ حسین الہٰی بھی میرے ساتھ ہی واپس آ گئے ہیں۔ چوہدری وجاہت حسین نے کہا تھا کہ اگر 30 جون تک مسلم لیگ سے اتحاد ختم نہ کیا تو میں نئی پارٹی بناؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، ہمارے خاندان کے کچھ فیصلے وقت نے ثابت کیے کہ غلط تھے۔
چوہدری وجاہت کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت کا بڑا دل ہے، میرے خیال میں چوہدری شجاعت واپس آنے والوں کو خوش آمدید کہیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھ پر قائم مقدمات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہو سکتا ہے جنہوں نے دراڑیں ڈالی ہیں، وہی دراڑیں ختم کر رہے ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چودھری وجاہت حسین کا بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہتحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا،چودھری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی کو چھوڑنےکافیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »
سگریٹ ٹیکس اضافہ، حکومت کو200 ارب روپے وصولی کی توقع - ایکسپریس اردوسگریٹ ٹیکس اضافہ، حکومت کو200 ارب روپے وصولی کی توقع - ExpressNews Cigarette Tax revenue Recovery billion million Dollar FBR
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت سے ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیالوزیراعظم شہبازشریف کی سینئر سیاستدان چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ آمد ہوئی،چودھری شجاعت کے صاحبزادے اور وفاقی چودھری سالک حسین نے وزیراعظم کا استقبال کیا ۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے نہیں حکومت نے کرنا ہے: نجم سیٹھی10:44 AM, 21 May, 2023, متفرق خبریں, کھیل, لندن : چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے انڈیا جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی کا نہیں اور نہ
مزید پڑھ »