فروری کے آخر میں نواز شریف کا میڈیکل چیک اپ اور ٹریٹمنٹ شیڈول ہے، وکیل NawazSharif ChaudhrySugarMills DawnNews مزید پڑھیں:
احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے ان کی تازہ میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کروادیں۔
کیس کی گزشتہ سماعت میں عدالت نے نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹس طلب کی تھی جس پر آج کی سماعت میں سابق وزیراعظم کی تازہ میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کروائی گئیں۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ نواز شریف کا بیرون ملک علاج معالجہ جاری ہے اور وہ ایک کلینکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں جبکہ فروری کے آخر میں ان کا میڈیکل چیک اپ اور ٹریٹمنٹ شیڈول ہے۔سماعت میں سابق وزیراعظم کے بھتیجے اور کیس کے ملزم یوسف عباس کو پیش کیا گیا جن کے عدالتی ریمانڈ میں 28 فروری تک توسیع کردی۔یاد رہے کہ 22 نومبر کو سابق وزیراعظم نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز کیس میں 4 ہفتوں جبکہ مریم نواز کو ریفرنس فائل ہوجانے تک حاضری سے استثنیٰ دیا گیا تھا۔خیال رہے کہ مسلم لیگ کے دورِ حکومت کے دوران جنوری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظوررمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور RamzanSugarMillsCase Bail NawazSharif PmlnMedia pmln_org president_pmln PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
رمضان شوگر ملز کیس: سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواست منظور | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »
بلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدریبلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhry MediaTalk BilawalBhutto NAB Case PMLN PPP BBhuttoZardari MediaCellPPP pmln_org fawadchaudhry FawadPTIUpdates
مزید پڑھ »
چوہدری شوگرملز کیس:نواز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورنواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »