چوہدری پرویز الٰہی کا نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج مزید تفصیلات ⬇️ ChPervaizElahi PTILeader LahoreHighCourt Detained Challenge PMLNGovt PunjabGovt DCLahore PTI GovtofPunjabPK DCLahore ChParvezElahi PTIofficial
راں ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پرویز الٰہی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، پرویز الٰہی کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی ہے، عدالت دہشتگردی کے
مقدمے میں بھی پرویز الٰہی کو حفاظتی ضمانت دے چکی ہے۔درخواست میں عدالت سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے احکامات کو معطل کرنے کی استدعا کی گئی ۔یاد رہے ڈی سی لاہور نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر رہنما تحریک انصاف کو ایک ماہ نظر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری پرویز الٰہی نے نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاچوہدری پرویز الٰہی نے نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ChPervaizElahi PTILeader LahoreHighCourt Detained Challenge PMLNGovt PunjabGovt DCLahore PTI OfficialDPRPP GovtofPunjabPK DCLahore ChParvezElahi PTIofficial
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی نے نظر بندی چیلنج کر دی پنجاب حکومت نے بھی سا بق وزیر اعلیٰ کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا11:35 AM, 17 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی نظر بندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی ہائیکورٹ میں چیلنج کردیدرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پرویز الہٰی کو نظر بند کرنے کا ڈی سی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی نے اپنی نظربندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیانظربندی کا نوٹیفکیشن عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے لہٰذا نظر بند کرنے کا ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے: درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرسابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔
مزید پڑھ »