دونوں نے کوئی بیان نہیں دیا اور انہیں 23 اکتوبر تک اولڈ بیلی کورٹ میں پیشی تک حراست میں رکھا گیا ہے
دونوں نے کوئی بیان نہیں دیا اور انہیں 23 اکتوبر تک اولڈ بیلی کورٹ میں پیشی تک حراست میں رکھا گیا ہےلندن کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ میں آج دو ایرانی نژاد افراد 36 سالہ سلام احمدیان اور 34 سالہ رحمان صالحی پیش ہوئے۔ پراسیکیوٹر مارک لکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ دونوں ملزمان ایران میں موجود ایک تیسرے شخص کے رابطے میں تھے جو حملے کی ہدایات دے رہا تھا اور گھر میں دھماکہ خیز مواد بنانے کا طریقہ بتا رہا تھا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے یومِ کپور کے موقع پر مانچسٹر کی یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے لیے کلورین بم بنانے کی سازش کی۔ دونوں نے مانچسٹر جیوش میوزیم اور ہیٹن پارک سائناگوگ کی خفیہ ریکی بھی کی۔ پولیس کے مطابق ملزمان 20 ستمبر کو گرفتار ہوئے تھے، دونوں چھوٹی کشتیوں کے ذریعے یورپ سے برطانیہ آئے تھے، ایک کو پناہ مل چکی تھی اور دوسرے کی درخواست زیر التوا تھی۔برطانوی حکام نے ابھی تک یہ تفصیل ظاہر نہیں کی کہ پولیس کو دونوں مشتبہ افراد تک پہنچنے میں کون سی خفیہ معلومات یا شواہد مددگار ثابت ہوئے۔ دونوں کو 20 ستمبر کو گرفتار کیا گیا، حکام کی جانب سے تفتیش کے اس مرحلے پر یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ان سرگرمیوں کا سراغ سب سے پہلے کس ذریعے سے ملا۔ برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے کہا کہ یہ ایرانی حکومت کی جانب سے یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کی سنگین کوشش ہے۔اسرائیل جانے والی پرواز کا ہائی جیکر کون ہے؟
مکمل تفصیلات آگئیںایران جنگ کسی بھی صورت جلد ختم ہوگی، ممکنہ طور پر مڈٹرم الیکشن کے فوری بعد؛ ٹرمپ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ 23-2022: مکمل تفصیلات Budget 2022-23وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل قومی اسمبلی میں بجٹ 23-2022 کی تفصیلات پیش کررہے ہیں - Budget with ARY
مزید پڑھ »
مبینہ کرپشن کیس :سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کےلیے اہم خبرتفصیلات کے مطابق ڈیوٹی جج اینٹی کرپشن ساہیوال نے احمدمجتبیٰ مانیکا کی حفاظتی ضمانت 23 جولائی تک منظور کرتے ہوئے 23 جولائی کو اینٹی کرپشن سرکل اوکاڑہ کو مقدمے
مزید پڑھ »
راؤ انوار کیخلاف نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ 5 سال بعد محفوظ - ایکسپریس اردو23 جنوری 2018 میں درج کیئے گئے مقدمے کا 5 سال بعد 23 جنوری 2023 کو فیصلہ سنایا جائیگا۔
مزید پڑھ »
ایشین والی بال: مسلسل چار فتوحات کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں شکستازبکستان نے پاکستان کو سیمی فائنل میں 3-0 سے شکست دی اور کھیل میں ازبکستان کی جیت کا اسکور 23-25، 25-21،17-25 اور 23-25 رہا۔
مزید پڑھ »
Sonakshi-Zaheer celebrate one-month anniversary in PhilippinesBollywood actress Sonakshi Sinha and her husband Zaheer Iqbal got married one month ago on June 23. On July 23 the newlywed couple...
مزید پڑھ »
پختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 563 افراد شہید و زخمی ہوئے، رپورٹ جیو نیوز کو موصولسی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے زیادہ 23 پولیس اہلکار شہید اور 23 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
