اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے پاکستان کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی پر بڑے سنگین...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے پاکستان کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی پر بڑے سنگین الزامات عائد کر دیےہیں۔
اس خط نے ایک بھونچال سا پیدا کر دیا ہے۔ اگر ایک طرف تحریک انصاف ان ججوں کو ہیرو بناکر پیش کر رہی ہے اور یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ چھ ججوں کے خط کے بعد عمران خان کے خلاف دی گئی تمام سزاوں کو کالعدم قرار دیا جائے تو دوسری طرف ن لیگ کے رہنماؤں کی طرف سے ان ججوں کو اپنا ماضی یاد کروایا جا رہا ہے جب اُن میں سے کچھ مبینہ طور پر کسی کے دباؤ پر ن لیگیوں کے خلاف فیصلے دیتے تھے۔
اُنہوں نے ان چھ ججوں میں شامل چند ججوں کو یاد دلایا کہ وہ چند سال پہلے تک کیسے فیصلے کر رہے تھے۔ بار کونسلز کی طرف سے ان ججوں کے خط لکھے جانے کو سراہا جا رہا ہے جبکہ ایک وکیل صاحب نے سپریم کورٹ میں درخواست ڈال دی کہ ان ججوں کے خط کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ چھ ججوں نے اپنے خط میں اگرچہ جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی کے الزامات اور اُن الزامات کی بنیاد پر سابق آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کا نام لکھ کر تحقیقات کا مطالبہ کیا لیکن خود اپنے ساتھ ہونے والے واقعات کا ذکر کر کے کسی ایجنسی کے افسر یا اہلکار کا نام نہیں لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسپریم کورٹ کے فیصلے میں شوکت عزیز صدیقی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »
جج صاحبان کا مکتوبِ گرامی!اسلام آبادہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی اجتماعی فریاد کا محرّک کچھ بھی ہو،...
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر تہلکہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان ٓن لائن )سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جمال خان مندو خیل، سید حسن رضوی، اور جسٹس عرفان پرمشتمل پانچ رکنی بینچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف آئینی درخواستوں پر...
مزید پڑھ »
تنہائی میں دل کا دورہ پڑنا، کیا موثر اقدامات اپنائیں؟دل کا دورہ پڑنے کے پہلے گھنٹے میں اٹھائے گئے اقدامات ہی بہتر یا خراب نتائج کے ذمہ دار ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
پودینے کی چٹنی کو کالی ہونے سے بچائیںماہ رمضان میں افطار کے دسترخوان پر پکوڑوں کے ساتھ رکھی پودینے کی چٹنی کالی ہوجاتی ہے کیونکہ ایسی چٹنیاں خواتین اکثر پہلے سے
مزید پڑھ »
امراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامریکی ریگولیٹر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس ہارٹ پمپ کو غلط استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے دل میں سوراخ ہوسکتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »