مزید پڑھیں
شہزادی شارلٹ میں لیڈی ڈیانا اور ملکہ الزبتھ کی حیرت انگیز مشابہتہماری جِلد ہمیں صرف موسمی اثرات سے ہی محفوظ نہیں رکھتی بلکہ ان گنت جراثیم کو بھی پاس نہیں آنے دیتی، جس کی حفاظت کرنا بے حد ضروری ہے۔
چہرے پر وقت سے پہلے جھریاں پڑجانا باعث تشویش ہے لیکن کچھ اقدامات ایسے ہیں کہ جن پر عمل کرنے سے بڑھاپے کی اس علامت کو کافی حد تک دور رکھا جاسکتا ہے۔اس حوالے سے ماہرین صحت نے چند ہدایات دی ہیں جس میں نیند کا پورا کرنا سب سے اہم عنصر ہے، چہرے پر جھریاں کولاجن اور لچک ختم ہونے کے نتیجے میں نمودار ہوتی ہیں اور نیند کے دوران چہرے پر پڑنے والا دباﺅ اس کی جہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
مزید پڑھ »
انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ شیڈول جاریچیئرمین انٹر بورڈ نے بتایا ہے کہ 28مئی سے انٹرامتحانات کا انعقاد ممکن نہیں، اجازت وزیر تعلیمی بورڈز سے طلب کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت 5 اگست کے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرکے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے: اسحاق ڈاربھارت منظم طریقے سےکشمیری عوام کو ان کے بنیادی حقوق اور آزادی سے محروم کررہا ہے: نائب وزیر خارجہ کا اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضعاس ماحول دوست طریقے سے گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
ملیریا کا خاتمہ مچھر سے، لیکن کیسے ؟ انوکھا طریقہملیریا کی بیماری ایک مخصوص قسم کے مچھر اینو فلیس کی مادہ کے ذریعے پھیلتی ہے، یہ کوئی ایسی متعدی بیماری نہیں جو ایک شخص سے دوسرے میں پھیل سکے۔
مزید پڑھ »
سنجے دت کی 308 گرل فرینڈز ؟ لیکن یہ کیسے ممکن ہے، راج کمار ہیرانی کا ایسا ...ممبئی (ویب ڈیسک) سنجے دت عرف ”سنجو بابا“ کی کسی زمانے میں ایک دو نہیں بلکہ 308 گرل فرینڈز رہی تھیں۔بھارتی فلم ساز راج کمار ہیرانی نے فلم ”سنجو“ کی تشہیر کے دوران سنجے دت کے کے ایک راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ اپنی گرل فرینڈز کو قبرستان لے جایا کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ سنجے دت لڑکی سے ملنے کے فوراً بعد اسے ایک قبرستان لے جاتے تھے،...
مزید پڑھ »