حکومت کو بڑا دھچکا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ جمیل اختر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی استدعا منظور کر لی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا میری رائے میں چیئرمین کوعہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن درست نہیں ہوا، اگر کسی پر مس کنڈکٹ کا الزام ہے تو پہلے شفاف تحقیقات ہونی چاہیئے تھیں، میں نے اپنی قانونی رائے حکومت کو دی ہے،اگر عدالت اجازت دے تو چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کو عہدے سے ہٹانے نوٹیفکیشن واپس لے سکتے ہیں،نوٹیفکیشن واپس لینے کے بعد جمیل اختر پر الزامات پر ایک شفاف انکوائری کروائی جاسکتی...
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے جتنے کیسز آ رہے وہ سارے اختیارات سے تجاوز سے متعلق ہیں، قانون کے مطابق وفاقی وزیر کو آڈٹ کروانے کا اختیار نہیں تھا۔ عدالت نے حکومت کو اس معاملے پر قانون کے مطابق عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے جمیل اختر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی حکومتی استدعا منظور کر لی۔چیف جسٹس نے کہا کہ یونینز کی وجہ سے ادرارے تباہ ہوتے ہیں،ڈسپلن ہونا چاہئے، عدالت یونین کی درخواست کو سن ہی نہیں رہی۔گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل : سیاسی جمود کے خاتمے کے لیے نیتن یاہو اور گینٹز معاہدے کے قریباسرائیل : سیاسی جمود کے خاتمے کے لیے نیتن یاہو اور گینٹز معاہدے کے قریب Israel netanyahu IsraeliPM
مزید پڑھ »
کورونا لاک ڈاؤن : غریبوں کو اے ٹی ایم مشینوں کے ذریعہ چاولوں کی فراہمیکورونا لاک ڈاؤن : ویت نام میں غریبوں کو اے ٹی ایم مشینوں کے ذریعہ چاولوں کی فراہمی ARYNewsUrdu COVID19 Lockdown
مزید پڑھ »
پی آئی سی عملے کے 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقپی آئی سی عملے کے 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق CoronaVirusPakistan SamaaTV
مزید پڑھ »
”ہمیں بھارت کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں“ چیئرمین احسان مانی نے شاندار اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کیساتھ کرکٹ کھیلنے سے متعلق دو ٹوک فیصلہ سنا دیا ہے اور چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
ٹیلی سکول منصوبہ عمران خان کے فروغ تعلیم کے وژن کا مظہر ہے ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ آج صبح آٹھ بجے سے پی ٹی وی نے ٹیلی سکول نشریات کا
مزید پڑھ »