پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ عدالت نےآئندہ سماعت تک تادیبی کاروائی نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آئندہ سماعت تک تادیبی کاروائی نہ کی جائے ، لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ عدالت نےآئندہ سماعت تک تادیبی کاروائی نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب کے کیسز یکجا کرنے اور کاروائی روکنے کی درخواست کی تھی جس پر لاہور ہائیکورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ جسٹس امجد رفیق نے چیئر مین تحریک انصاف کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا ، جس کے مطابق جن مقدمات میں چیئر مین تحریک انصاف نامزد نہیں ان مقدمات میں آئندہ سماعت تک تادیبی کاروائی نہیں کی جائے گی۔
عدالت کے جاری تحریری حکم کے مطابق سرکار کی جانب سے وکیل کی عدم دستیابی پر کیس ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی ،جبکہ عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ مقدمات کے چالان کے حوالے سے رپورٹس تیار کر لی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیئر صحافی حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافاتاسلام آباد : سینیئرصحافی حامد میر نے انکشاف کیا کہ انتخابات میں تاخیر کی جائے گی اور آئندہ الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کونہیں لڑنےدیں گے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کا جج سے مکالمہ گڈ ٹو سی یو،ان نیو کچہریاسلام آباد: عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی سےمتعلق کیس کی سماعت سترہ جولائی تک ملتوی کردی،
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس: سماعت پیر تک ملتوی09:54 AM, 14 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر 11
مزید پڑھ »
پرویز خٹک کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات: DailyJang PTI PervezKhattak
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس، اپیل قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس پر دائر اپیل قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »