چیئرمین نیب نے مزید 6 انکوائریز کی منظوری دیدی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Apr 23, 2020 | Last Updated: 44 mins agoجمعرات 23 اپریل کو قومی احتساب بیورو کا اہم اجلاس چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں زیر سماعت کیسز اور دیگر انکوائرئز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین نیب کی جانب سے 6 کیسز کی انکوائریز کا حکم دیا گیا۔
نیب اعلامیہ کے مطابق پورٹ قاسم اتھارٹی افسران کیخلاف کرپشن کی انکوائری، ایڈیشنل سیکریٹری سندھ حکومت، پولیس حکام کے خلاف انکوائری کی اجازت دی، جب کہ میڈیکل انچارج سول اسپتال کراچی و دیگر کیخلاف اور ایگزیکٹو بورڈ نے سینیٹر راحیلہ مگسی کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں کسٹمز کلیکٹریٹ آف ایکسپورٹس افسران کیخلاف انکوائری ایف بی آر کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔ میگا کرپشن کیسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی آٹا سکینڈل، نیب نے سب سے بڑا فیصلہ کر لیا ، ایگزیکٹو بورڈ نے منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آں لائن )نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے چینی ، آٹا سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید
مزید پڑھ »
چیئرمین نیب کاسابق اٹارنی جنرل جسٹس ملک عبدالقیوم کے خلاف انکوائری بند کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب نے سابق اٹارنی جنرل جسٹس ملک عبدالقیوم کے خلاف انکوائری بند کرنے کا حکم دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیب اعلامیہ میں
مزید پڑھ »
چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، 6 انکوائریز کی منظوریچیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، 6 انکوائریز کی منظوری Pakistan NAB ChairmanNAB Meeting ExecutiveBoard Approval Cases Corruption pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے تعاون نہیں کیا تو نیب قانونی راستہ اپنائے گا: اعلامیہقومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو تنبیہی پیغام جاری کیا ہے کہ اگر انھوں نے تعاون نہیں کیا تو ان کے خلاف نیب قانونی راستہ اپنائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB ShehbazSharif
مزید پڑھ »