www.24newshd.tv
جرم بے نقاب، 11 دسمبر 2019
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں چھ مہینے میں 6 سو سے 7 سو ملین روپے خرچ ہوئے،انہوں نےراولپنڈی اسٹیڈیم کادورہ بھی کیا،ان کا کہناتھا کہکوئٹہ میں فرسٹ کلاس کرکٹ ہو رہے ہیں،بی سی سی آئی کا سیکریٹری جے شاہ کو چاہیے کہکے ساتھ کرکٹ کے فروغ کے لیے کام کرے،ہمارے پاس سات سلیکٹرز ہیں اور سب کے سب کرکٹرز رہ چکے ہیں۔ اہم بات بتاتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ جو ٹاسک فورس بنائی تھی اس کی تجاویز میں نے حکومت کو دے دی تھی،آئی سی سی کی جنوری میں اجلاس میں شرکت کرونگا،ہم آئی سی سی کی 5 کمیٹیوں میں ہیں،کبھی آئی سی سی میں اتنے لوگ شامل نہیں ہوئے جتنے ابھی ہیں،ضرور پڑھیں:ہماری کمیاں آسٹریلیا میں سامنے آ گئی تھیں،جب تک اس ملک میں فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں ہوگا دنیا میں اچھا کھیل نہیں پیش ہو سکتا،ہمیں کرکٹ کو بین الاقوامی معیار پر لانا ہوگا،بنگلہ دیش کی سیکیورٹی ٹیم یہاں آئی تھی،دورے کے بعد سے اب تک بنگلہ دیش خاموش...
آئی آئی سی میں آنے والے بھارتیوں میں سے متعدد میرے جاننے والے،جب کوئی باؤلر آتا ہے تو اسے مانیٹر کیا جاتا ہے،ہمارے باؤلنگ لیب میں ہمارے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی کرکٹ بورڈ میں انتہا پسند بیٹھے ہیں، چیئرمین پی سی بی - ایکسپریس اردوبھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات ہوگی، احسان مانی
مزید پڑھ »
پی آئی ٹی بی کے سابق چیئرمین کی قابلیت سےبل گیٹس متاثر، سرمایہ کاری کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ،پی بی 41آواران سے زاہد علی کی کامیابی کیخلاف درخواست فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم آف پاکستان نے پی بی 41آواران سے زاہد علی کی
مزید پڑھ »
پی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ہونے والی توڑ
مزید پڑھ »
پی آئی سی حملہ: 2 مقدمات درج، 7 مریض دم توڑ گئےپی آئی سی حملہ: 2 مقدمات درج، 7 مریض دم توڑ گئے PICAttack Cases Registered Patients Died Lawyers PICunderattack LahoreHighCourt LawyersAttackedPIC PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Lahore
مزید پڑھ »