لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر وفاقی اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے نواز شریف کی آمد اور مریم نواز کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی جلسی ہوئی اس کو جلسہ نہ کہیں۔
انہوں نے کہا کہ شکر ہے نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی تو مل گئی، نواز شریف کو بہت پہلے آجانا چاہئے تھا، ان کو اصولی طور پر واپس آکر جیل جانا چاہئے۔ ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پروگرام متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی ، مہینے کے کتنے پیسے دینے ہوں گے ؟ جانئےسعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاوہ لڑکا جس کے پاس پاؤں میں جوتا پہننے کے بھی پیسے نہ تھے اس نے بھارت کو چاند پر ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف دو کیسز پر اعتراضات کی سماعت کل ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیسز میں رجسٹرار آفس نے دونوں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے معاملہ پر تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جیل ٹرائل کیلئے وزارتِ
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی9 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج کرنیکا فیصلہ کالعدم قراراسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج کیے جانے کا سیشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔چیف جسٹس
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کی منتقلی کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایلیٹ کمانڈوز تعیناتچیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرکے جیل کے اطراف سکیورٹی بڑھا دی گئی۔اڈیالہ جیل کی سکیورٹی
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہیں؛ جوبائیڈنسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی کیس میں نیویارک کورٹ میں پیش ہوں گے
مزید پڑھ »
’چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کے کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے‘مزید پڑھیں
مزید پڑھ »