چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہ

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پنجاب میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچوں کے شاندار انعقاد کے لئے سرگرم ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے پی ایس ایل 9 کے انتظامات کا جائزہ لیا، انہوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی صورتحال، فلڈ لائٹس کے انتظامات، لیزر لائٹ شو کی تیاریوں کا بھی مشاہدہ کیا۔

چیئرمین پی سی بی نے محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے شائقین کرکٹ کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا معائنہ کیا۔ محسن نقوی نے مختلف انکلوژر کا وزٹ کیا اور انتظامات کو خوب سے خوب تر بنانے کیلئے ہدایات دیں، انہوں نے کہا کہ شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں آنے کے لئے ہر طرح کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزید کہا کہ اجتماعی کاوشوں کے ساتھ پی ایس ایل میچوں کے انتظامات کو خوب سے خوب تر بنانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریانڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج پر ریٹرننگ افسران کے خلاف آج احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا انتخابی نتائج پر ریٹرننگ افسران کے خلاف آج احتجاج کا اعلانمرکز، پنجاب اور کے پی میں واضح اکثریت پر حکومت سازی پی ٹی آئی کا آئینی و جمہوری حق ہے۔ انھوں نے کہا ’’پاکستان کا مفاد عوام کے مینڈیٹ کے مکمل احترام میں پوشیدہ ہے، اسے مقدّم رکھا جائے۔‘‘
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفیجہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفیاللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہوِ، جہانگیر ترین
مزید پڑھ »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابغیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئیملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئیممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات نا گزیر ہیں ، ترجمان وزارت داخلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:18:52