چیئرمین نادرا سے کینیا کے وفد کی ملاقات، ہیڈکوارٹرز کا دورہ Nadra Headquarters Tariqmalik Kenya
چیئرمین نادرا نے وفد کو ای گورنمنٹ اور ڈیجیٹل شناخت کی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا، وفد کی قیادت کینیا اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے پرنسپل سیکرٹری نے کی۔طارق ملک نے کہا کہ ملک بھر میں آئی ڈی رجسٹریشن یونیورسل کوریج ایک شاندار کارنامہ ہے، جس پر پرنسپل سیکرٹری اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کینیا نے کہا کہ آئی ڈی مینجمنٹ اور ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
چیئرمین نادرا نے بتایا کہ نائجیریا، سوڈان، کینیا اور صومالیا کی حکومتوں کو آئی ڈی رجسٹریشن سسٹم کی معاونت فراہم کر رہے ہیں، نادرا کارڈ پرنٹنگ، نیٹ ورک کمیونی کیشن، انفراسٹرکچر اور سکیورٹی کے شعبوں میں بین الاقوامی سطح پر سرٹیفکیشن حاصل کرچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جو بھی سرکاری بلڈنگ جلائی گئی تحقیقات ہوں اس کے پیچھے کون تھا: عمران خانعدلیہ کا شکر گزار ہوں جس نے جعلی کیسز میں جیل جانے سے بچایا: چیئرمین پی ٹی آئی کا رہائی کے بعد کارکنوں سے پہلا ویڈیو خطاب
مزید پڑھ »
نادرا نے جنسی مجرموں کی فوری شناخت کا نظام متعارف کرادیاچیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ بچوں اور خواتین کو محفوظ رکھنے کےلیے ناگزیر سہولت مہیا کی ہے۔ تفصیلات جانیے: NADRA DailyJang
مزید پڑھ »
عمران خان نیب حراست کے دوران رابطے میں تھے، بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیاعمران خان 9 مئی کے واقعات کے روز نیب کی حراست کے باوجود اپنے وکیل بابر اعوان سے رابطے میں تھے۔ تفصیلات جانیے: BabarAwan NAB imranKhanPTI DailyJang SupremeCourtOfPakistan
مزید پڑھ »
گوگل کے شریک بانیوں کی دولت میں 18 ارب ڈالرز کا اضافہاے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن کی نئی شکل کی جھلک جاری ہونے سے گوگل کے شریک بانیوں کی دولت میں 18 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »