چیئرمین نیب نے گندم اور چینی اسکینڈل کی تحقیقات کی منظوری دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB WheatAndSugarScandal
اسلام آباد :چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے گندم اور چینی اسکینڈل کی تحقیقات کی منظوری دے دی اور گندم،چینی کی مبینہ اسمگلنگ اور سبسڈی کی بھی جامع تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔
چیئرمین نیب نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں میگا کرپشن کی انکوائری کی منظوری اور سابق اے جی ملک قیوم کیخلاف عدم شواہد کی بنیاد پر انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی جبکہ اسلامک یونیورسٹی شکایات کی جانچ پڑتال متعلقہ محکمہ کوبھجوانے اور قانون کے مطابق کارروائی کی منظوری دی گئی۔ گذشتہ روز آٹا چینی اسکینڈل پر نیب نے کارروائی کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا تھا کہ آٹا چینی بحران پرائم میگا اسکینڈل ہے، اربوں روپے کی اس ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علما اورمشائخ کی وزیراعظم کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایتعلما اورمشائخ نے کوروناوائرس کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی لاک ڈاون کی حکمت عملی کی بھرپور حمایت کی ہے۔ علما و مشائخ کےایک وفد نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
مزید پڑھ »
نیب نے آٹا چینی بحران کی جامع تحقیقات کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوگندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے، اسمگلنگ اور سبسڈی کی جامع تحقیقات کی جائیں گی، نیب اعلامیہ
مزید پڑھ »
زکوٰة فنڈز کی رقوم کی ادائیگی کا معاملہ: وفاق اور صوبوں سے رپورٹ طلبزکوٰة فنڈز کی رقوم کی ادائیگی کا معاملہ: وفاق اور صوبوں سے رپورٹ طلب مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے کی شدید مذمتصدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے کی شدید مذمت Read News Islamabad PMImranKhan Official Visit PresOfPakistan ArifAlvi ImranKhanPTI Coronavirus Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCoronavirus
مزید پڑھ »
علماء کی لاک ڈاؤن بارے وزیراعظم کے موقف کی تائید، مکمل تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد: (دنیا نیوز) علمائے کرام کے وفد نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہوئے انھیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »