اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ، عدالت نے فیصلے میں لکھا چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی اور ٹرائل کورٹ نے اڈیالہ جیل میں رکھنے کا کہا مگر پٹیشنرکو اٹک جیل منتقل کیا گیا۔
عدالت نے کہا کہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نےکہا پٹیشنر کو اڈیالہ جیل شفٹ کرناسیکورٹی رسک ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بھی اسی مؤقف کی تائید کی کہ پٹیشنر کواٹک جیل رکھاجائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاسلام آباد : اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنےسےمعذرت کرلی اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
اٹک جیل انتظامیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کوآج عدالت پیش کرنے سے معذرتاسلام آباد : اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنےسےمعذرت کرلی اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
غیرشرعی نکاح کیس:سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سے استثنیٰ کی درخواستاٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیرشرعی نکاح کیس میں سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سے استثنیٰ کی درخواست کردی،عمران خان کی عدالت
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکاراٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، اپنے وکلا سے کہوں گا اڈیالہ منتقلی کی درخواست واپس لے لیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »