چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا، جس میں توشہ خانہ کیس، دفعہ 144 کی خلاف ورزی اوراقدام قتل کےمقدمات شامل ہیں

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی دیگردرخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائےگا، جن میں توشہ خانہ کیس، دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی اوراقدام قتل کے مقدمات شامل ہیں۔

چیف جسٹس عامر فاروق اورجسٹس طارق محمودجہانگیری فیصلہ سنائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کی تھی۔ یاد رہے سیشن کورٹ اور انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدم پیروی پرضمانتیں خارج کیں تھیں ، جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے فیصلے کیخلاف درخواستیں دائر کی تھی۔ جس میں کہا گیا تھا کہ 9 ضمانت کی درخواستیں متعلقہ عدالتوں میں زیر التوا سمجھی جائیں، 9 مقدمات میں متعلقہ عدالتوں کے حتمی فیصلے تک گرفتاری سے روکا جائے اور متعلقہ عدالتوں کو مقدمات کے فیصلے میرٹ پر کرنے کی ہدایت کی جائے۔

مقدمات میں 9 مئی کے 3 م اور اسلام آباد میں احتجاج کے 3 ، توشہ خانہ ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور اقدام قتل کا مقدمہ شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کلچیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کلچیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاریعمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاریچیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقررچیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقررلاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں اور درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہپی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ-
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہپی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ-
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 14:08:10