چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف چیف ناتھن پورٹر نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات کی۔ DailyJang

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آپ اس بات کی کیا ضمانت دیتے ہیں کہ ملک میں انتخابات وقت پر ہوں گے۔

آئی ایم ایف وفد نے کہا کہ آئی ایم ایف ملک میں ہونے والی صورتِ حال پر گہری نظر رکھتا ہے، ہم ایک حد سے زیادہ سیاسی معاملات میں دخل اندازی نہیں کر سکتے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے کہا کہ ایگزیکٹو بورڈ کے ڈائریکٹرز اپنی میٹنگ میں اپنا نقطہ نظر رکھیں گے، ایگزیکٹو بورڈ کاپاکستان کی سیاسی معاملات سے متعلق مؤقف کیا ہو گا، پیش گوئی نہیں کر سکتے، ایگزیکٹو بورڈ ممبران اپنی رائے دینے میں آزاد ہیں۔

آئی ایم ایف وفد کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اسٹاف رپورٹ میں ان کا مؤقف شامل کر دیا جائے گا، آئی ایم ایف کا پروگرام اس طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ جس میں توقع ہے کہ اقتدار کی منتقلی وقت پر ہو گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف وفد نے یہ بھی کہا کہ امید ہے کہ اس ڈیزائن کے تحت نگراں سیٹ اپ آئین کے مطابق اپنی مدت کے دوران وقت پر انتخابات کرا دے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی ٹیم آج چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گیآئی ایم ایف کی ٹیم آج چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گیلاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم آج زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے IMF ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملکپی ٹی آئی نے IMF ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملکمصدق ملک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت کے ختم ہوتے وقت پیٹرول پر سبسڈی دے کر آئی ایم ایف پروگرام برباد کیا۔ تفصیلات جانیے: dailyjang IMF
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی: وزیر مملکت مصدق ملکپی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی: وزیر مملکت مصدق ملکاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی: وزیر مملکت مصدق ملکپی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی: وزیر مملکت مصدق ملکاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد سے ملاقات: پی ٹی آئی قیادت کا قرض معاہدے کا خیر مقدمآئی ایم ایف وفد سے ملاقات: پی ٹی آئی قیادت کا قرض معاہدے کا خیر مقدملاہور: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے زمان پارک میں پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات کی، پاکستان تحریک انصاف نے تین ارب ڈالرز کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی آئی ایم ایف معاہدے کی حمایت کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 12:58:21