کراچی: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی تقاریر میڈیا پر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری کر دیے۔ درخواست گزار کے وکیل بیرسٹ
ر علی طاہر نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ کم از کم پیمرا کوئی قانون تو بتائے کہ کس کے تحت پابندی لگائی گئی؟ تقریر اور تصاویر پر پابندی آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے۔
بیرسٹرعلی طاہر نے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 4 واضح ہے کہ قانون کے بغیر کوئی کارروائی نہیں ہو سکتی، اس طرح پیمرا کی کارروائی خلاف قانون ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عدالت کو کیس کا فیصلہ جلد دینا چاہیے تھا یہ آئینی خلاف ورزی کا معاملہ ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین PTI کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاق اور پیمرا کو نوٹس-
مزید پڑھ »
حکومت کی پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتویپنجاب حکومت کی چوہدری پرویزالٰہی کو ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت تھوڑی دیر کیلئے ملتوی کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت کی چوہدری پرویزالٰہی کو
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات پبلک ہو سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے ملازمین سے متعلق ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے درخواستگزار اور اٹارنی جنرل کو
مزید پڑھ »
جعلی و غیر قانونی ادویات کیخلاف کریک ڈاؤنوفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم کی ہدایت پر ملک بھر میں ڈریپ ایکٹ کیخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع،اسلام آباد کے 4 میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا گیا
مزید پڑھ »
توہین آمیز مواد کی اشاعت کا کیس: نگران وزیراعظم وزیراعلیٰ پنجاب عدالت طلبلاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت کے کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارے کی اڑان بھرتے ہی جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگکراچی : جدہ سے سیالکوٹ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو اسموگ الارم بجنے پر طیارے کو جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔
مزید پڑھ »