اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے سماعت کل تک ملتوی کرنے کی استدعا کردی،لطیف کھوسہ نے کہاکہ دلائل کیلئے تیار ہوں سماعت ملتوی کرنی ہے تو ٹرائل پر حکم امتناع جاری کردیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی...
چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست ؛ دلائل کیلئے تیار ہوں سماعت ملتوی کرنی ہے تو ٹرائل پر حکم امتناع جاری کردیں، لطیف کھوسہاسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے سماعت کل تک ملتوی کرنے کی استدعا کردی،لطیف کھوسہ نے کہاکہ دلائل کیلئے تیار ہوں سماعت ملتوی کرنی ہے تو ٹرائل پر حکم امتناع جاری...
چیف جسٹس عامر فاروق نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ نے بھی جو تحریری دلائل دینے ہیں دیں،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں پاکستان میں امریکا کی طرح دستاویز ڈی کلاسیفائیڈ کا کوئی قانون ہے؟لطیف کھوسہ نے کہاکہ اس سائفر کو تو وفاقی کابینہ نے ڈی کلاسیفائیڈ کردیا تھا،یہ سائفر امریکا میں اس وقت کے سفیر اسد مجید نے دفتر خارجہ کو بھجوایا تھا،سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے چیف ایگزیکٹو تھے،چیف ایگزیکٹو کا حلف ایسی صورت حال میں اختیار دیت اہے،یہ تسلیم شدہ ہے یہ اندرونی...
سردار لطیف کھوسہ نے وزیراعظم کا حلف نامہ عدالت کے سامنے پڑھا،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ وزیراعظم نے بتانا ہے آپ کے ملک کو کوئی خطرہ تو نہیں،یہ خود وزیراعظم نے جج کرنا ہے کہ ملک کی کسی ایکٹ سے خطرہ تو نہیں،وزرا کا حلف بھی سردار لطیف کھوسہ نے عدالت کے سامنے پڑھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائفر کیس خارج کیا جائے، عمران خان نے عدالت سے استشیٰ مانگ لیااسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست دائر، ایف آئی اے سے 16 اکتوبر کو جواب طلب
مزید پڑھ »
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 24اکتوبر تک ملتوی کر دی جبکہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 31اکتوبر تک توسیع کردی ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بشریٰ بی بی کیخلاف ایک کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کے 6مقدمات میں درخواست...
مزید پڑھ »
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تربت میں 6 مزدوروں کے قتل کی مذمتپی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تربت میں 6 مزدوروں کے قتل کی مذمت بیگناہ مزدوروں کا قتل بربریت اور دہشتگردی ہے، اِس میں جو کوئی بھی ملوث ہے، فوری طور گرفتار کیا جائے: بلاول بھٹو زرداری واقعے کی تحقیقات کرائی جائے، حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائے: بلاول بھٹو زرداری متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا...
مزید پڑھ »