چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ میں الیکشن کمیشن سے نا اہلی کا فیصلہ معطل کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔عمران خان نے نااہلی کا فیصلہ معطل کرانے کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد نااہلی کانوٹیفکیشن جاری کیا اور چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن توشہ خانہ کیس میں سزاکی بنیادپر جاری ہوا اس لیے الیکشن کمیشن سے جاری نااہلی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے۔واضح رہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ ایکس (ٹوئٹر) میں اب لنکس کے ساتھ ٹیکسٹ نظر نہیں آئے گا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ میں الیکشن کمیشن سے نا اہلی کا فیصلہ معطل کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔عمران خان نے نااہلی کا فیصلہ معطل کرانے کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد نااہلی کانوٹیفکیشن جاری کیا اور چیئرمین پی
ٹی آئی کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن توشہ خانہ کیس میں سزاکی بنیادپر جاری ہوا اس لیے الیکشن کمیشن سے جاری نااہلی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے۔واضح رہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف دو کیسز پر اعتراضات کی سماعت کل ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیسز میں رجسٹرار آفس نے دونوں
مزید پڑھ »
9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے 9مئی، توشہ خانہ جعلسازی اوراقدام قتل سے متعلق 9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
انتخابات کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما سامنے آجائیں گے، پی ٹی آئیچیئرمین پی ٹی آئی انتخابی مہم سے متعلق ہدایات رہنماؤں کو پہنچا دیں
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتویآفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعتاسلام آباد : آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفرکیس کی سماعت چالان کی نقول کی تقسیم کے بغیر نو اکتوبر تک ملتوی کردی
مزید پڑھ »
جلا ؤگھیرا ؤکیسہردفعہ پیش ہوتی ہوں اگر جیل میں بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں: علیمہ خان کا عدالت میں بیانلاہور (آئی این پی ) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس جلا ؤگھیرا ؤکیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور
مزید پڑھ »