پی ٹی آئی میں ہر کوئی لیڈر اور ان کا اپنا بیانیہ، جو بھی ملکرآتا وہ اپنا ہی بیان دیتا ہے
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ کچھ لو اور کچھ دو کی توغالباً آج وضاحت آ گئی ہے، علی ظفر صاحب نے کر دی ہے میں نے آپ سے عرض کیا تھا غالباً منگل کو ہم نے یہ ڈسکس کیا تھا کہ وہ ایک بہن کا بیان سمجھا جائے علیمہ خان کا جو بیان تھا، ایک وضاحت ہمارے سامنے آ گئی ہے کہ وہ بیان ان کا ذاتی تھا اور بطور ایک بہن ہی تھا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مذاکرات بالکل ہونے چاہئیں، چیزیں مذاکرات سے ہی ٹھیک ہوا کرتی ہیں، احتجاج سے چیزیں ٹھیک نہیں ہوا کرتیں۔ تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ جو لوگ تحریک انصاف سے وابستہ ہیں اور وہ جیل میں نہیں ہیں باہر ہیں، چاہے وہ ان کی پارٹی کے عہدیدار ہیں یا عمران خان کی فیملی سے ان کا تعلق ہے، ان کی بات قابل اعتبار نہیں ہے۔ تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا کہ جب اتنی تقسیم ہو گی تو بے چارے اب کیا کریں، سیاسی جماعت کے طور پر عمران خان انھیں چلنے نہیں دے رہے کہ دو چار لوگوں کو ٹرسٹ کرکے مذاکرات کیلیے یا جدوجہد کیلیے اختیارات دیدیں۔ تجزیہ کار محمد الیاس نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ہر کوئی لیڈر ہے اور اس کا اپنا ایک بیانیہ ہے، ہر کوئی اس طرح چل رہا ہے جو مل کر بھی آتا ہے وہ باہر آکر اپنا ہی بیان دیتا ہے، اب تو یہ صورت حال ہے کہ پارٹی کی اوپر کی قیادت کے علاوہ نیچے بھی جو مسئلے ہیں وہ شدت اختیار کر گئے ہیں، دوسری طرف گورنمنٹ کا بھی تو پوچھیں کہ گورنمنٹ کا کیا حال ہے، گورنمنٹ مذاکرات کیلیے تیار ہی نہیں ہے۔ تجزیہ کار شکیل انجم نے کہا کہ آپ نے اپنے سوال میں بہت ساری چیزیں خود ہی بتا دی ہیں کہ پارٹی کس کیفیت کا شکار ہے اس وقت اور بانی پی ٹی آئی بھی تو گزارش یہ ہے کہ اگر تو مذاکرات کرنے ہیں تو پھر مذاکرات والی بات کرنی چاہیے۔May 29, 2025 10:55 AMبجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکاناسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارشسیکیورٹی فورسز سے بھارتی پراکسی فنتۃ الخوارج کی جھڑپیں، 7 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہیدبلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ کچھ لو اور کچھ دو کی توغالباً آج وضاحت آ گئی ہے، علی ظفر صاحب نے کر دی ہے میں نے آپ سے عرض کیا تھا غالباً منگل کو ہم نے یہ ڈسکس کیا تھا کہ وہ ایک بہن کا بیان سمجھا جائے علیمہ خان کا جو بیان تھا، ایک وضاحت ہمارے سامنے آ گئی ہے کہ وہ بیان ان کا ذاتی تھا اور بطور ایک بہن ہی تھا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مذاکرات بالکل ہونے چاہئیں، چیزیں مذاکرات سے ہی ٹھیک ہوا کرتی ہیں، احتجاج سے چیزیں ٹھیک نہیں ہوا کرتیں۔ تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ جو لوگ تحریک انصاف سے وابستہ ہیں اور وہ جیل میں نہیں ہیں باہر ہیں، چاہے وہ ان کی پارٹی کے عہدیدار ہیں یا عمران خان کی فیملی سے ان کا تعلق ہے، ان کی بات قابل اعتبار نہیں ہے۔ تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا کہ جب اتنی تقسیم ہو گی تو بے چارے اب کیا کریں، سیاسی جماعت کے طور پر عمران خان انھیں چلنے نہیں دے رہے کہ دو چار لوگوں کو ٹرسٹ کرکے مذاکرات کیلیے یا جدوجہد کیلیے اختیارات دیدیں۔ تجزیہ کار محمد الیاس نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ہر کوئی لیڈر ہے اور اس کا اپنا ایک بیانیہ ہے، ہر کوئی اس طرح چل رہا ہے جو مل کر بھی آتا ہے وہ باہر آکر اپنا ہی بیان دیتا ہے، اب تو یہ صورت حال ہے کہ پارٹی کی اوپر کی قیادت کے علاوہ نیچے بھی جو مسئلے ہیں وہ شدت اختیار کر گئے ہیں، دوسری طرف گورنمنٹ کا بھی تو پوچھیں کہ گورنمنٹ کا کیا حال ہے، گورنمنٹ مذاکرات کیلیے تیار ہی نہیں ہے۔ تجزیہ کار شکیل انجم نے کہا کہ آپ نے اپنے سوال میں بہت ساری چیزیں خود ہی بتا دی ہیں کہ پارٹی کس کیفیت کا شکار ہے اس وقت اور بانی پی ٹی آئی بھی تو گزارش یہ ہے کہ اگر تو مذاکرات کرنے ہیں تو پھر مذاکرات والی بات کرنی چاہیے۔May 29, 2025 10:55 AMبجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکاناسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارشسیکیورٹی فورسز سے بھارتی پراکسی فنتۃ الخوارج کی جھڑپیں، 7 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہیدبلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے سی پی پردیومن کی موت سے سی آئی ڈی کی ریٹنگ گر گئی، شیواجی ستم کی واپسی ہوگی؟افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ پرتھ جلد ہی شو سے علیحدہ ہو سکتے ہیں
مزید پڑھ »
کچھ چیزیں سیاست سے بالاتر ہوتی ہیں، افنان اللہ خانپانی روکنا غیر انسانی سرگرمی، یہ جنگ کے اقدام سے بڑھ کر، ایئرکموڈور (ر) خالد چشتی
مزید پڑھ »
اگر بھارت نے جنگ چھیڑی تو ہر پاکستانی فوجی ہوگا: اداکار نبیلبہت سے لوگ کہتے ہیں کہ آرٹ کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن اگر بات آپ کے وطن پر آجائے تو ہوتی ہے: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
اچھی صحت کیلئے ’بھنڈی والے پانی‘ کا وائرل ٹرینڈ، آخر کتنی سچائی؟اس میں کوئی شک نہیں کہ بھنڈی غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے
مزید پڑھ »
عالمی تجارت کی نئی صف بندی، پاکستان کے لیے نیا موقعامریکا سے برآمدات 0.17 فیصد ہیں، چین سے بھی خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا گیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے یورپی یونین پر ٹیرف لگانے کا فیصلہ 9 جولائی تک مؤخر کر دیاٹرمپ پہلے ہی برطانیہ کے ساتھ معاہدہ کرچکے ہیں اور چین سے مذاکرات بھی جاری ہیں
مزید پڑھ »




