چیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں، شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں، شاہ محمود قریشی کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چیف جسٹس ہائیکورٹ عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں، شاہ محمود قریشی کا مطالبہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی پرتشدد انداز میں گرفتاری قابل مذمت ہے، عمران خان کی گرفتاری مکمل طور پر بلاجواز اورناقابل قبول ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان نےبیان میں رضاکارانہ طور پر گرفتاری دینے کی پیشکش کی، چیف جسٹس ہائیکورٹ احاطہ عدالت سے اغوا کافوری نوٹس لیں اور عمران خان کی فوری بازیابی کے احکامات صادر کریں۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ پوری قوم انکی صحت و سلامتی کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہے، عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے، قانون کو ہاتھ میں لئے بغیر اپنا پرزور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مرکزی قیادت اور ایمرجنسی کمیٹی کے اراکین کا اجلاس طلب کر لیا گیاہے، صورتحال کا ہر پہلو سے جائزہ لیں گے اور بھرپور لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، کمیٹی میں سیف اللہ نیازی ، اعظم سواتی، اعجاز چوہدری ، مرادسعید اور علی امین گنڈا پور شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی عدالت سے گرفتاری پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہمعمران خان کی عدالت سے گرفتاری پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہمعمران خان کی عدالت سے گرفتاری پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم ImranKhan ImranKhanArrested IHC IGIslamabad Rangers Court CourtRoom NAB ICT_Police GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial RanaSanaullahPK
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا سابق چیف جسٹس کو طلب کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا سابق چیف جسٹس کو طلب کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے عمران خان کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوالقادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے عمران خان کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے حراست میں لیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:34:00