چیف آف آرمی اسٹاف 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چیف آف آرمی اسٹاف 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاک فوج کے ترجمان نے دورے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ پہلے سے طے شدہ تھا اور بنیادی طور پر فوجی امور پر مبنی تھا۔ DawnNews

پاک فوج کے ترجمان نے دورے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ پہلے سے طے شدہ تھا اور بنیادی طور پر فوجی امور پر مبنی تھا۔ فائل فوٹو:اے پی

سعودی عرب نے دو ہفتے قبل پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کرنے پر مجبور کیا تھا جس کی وجہ سے یہ اپنے قریبی اتحادی چین سے قرض لینے پر مجبور ہوگیا تھا جبکہ ابھی تک ریاض نے تیل کے قرضوں کی سہولت میں توسیع کی پاکستان کی درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ اگر اسلامی تعاون تنظیم، وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس طلب کرنے میں ناکام رہتی ہے تو پاکستان او آئی سی کے باہر اجلاس بلانے کے لیے تیار ہوجائے گا، ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید انتظار نہیں کرسکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کے دوران میں عوام کی سکیورٹی اور تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں:آرمی چیفمحرم الحرام کے دوران میں عوام کی سکیورٹی اور تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں:آرمی چیفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس کے دوران جیو سٹریٹجک اور ملکی سیکیورٹی صورتحال پر
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہ ہو: چیف جسٹسکراچی میں ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہ ہو: چیف جسٹسکراچی: چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک منٹ کی لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک منٹ کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہونی چاہیے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوکراچی میں ایک منٹ کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہونی چاہیے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوچیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »

اچھی طرح سن لیں!آپ کراچی کی بجلی بند نہیں کریں گے،چیف جسٹس - Aaj.tvاچھی طرح سن لیں!آپ کراچی کی بجلی بند نہیں کریں گے،چیف جسٹس - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 22:17:20