چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں

/ فائل فوٹوذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے علاوہ سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ججز کو گزشتہ روز مشکوک خطوط موصول ہوئے تھے جس پر پاؤڈر اوردھمکانے والا نشان پایا گیا تھا۔ عدالتی ذرائع نے بتایاکہ اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر سفوف تھا اور خط کھولنے کے بعد آنکھوں میں جلن شروع ہو گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصولچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصولچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولچیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصولخطوط چیف جسٹس، جسٹس منصور، جسٹس شاہد، جسٹس امین، جسٹس جمال، جسٹس شجاعت، جسٹس شاہد، جسٹس عابد، جسٹس عالیہ کو لکھے گئے
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر 8 ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا مقدمہ درجسپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا مقدمہ درجاسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے خلاف انسداد دہشتگردی کے دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 13:02:24