چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا،ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی محسوس کریں گے: جسٹس یحییٰ آفریدی
۔ فوٹو فائل
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے لیے رکھے گئے الوداعی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اچھا وقت گزار کر جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا قاضی فائز عیسیٰ احساسات رکھنے والے انسان ہیں، مسکرا کر بات کریں گے تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے شائستہ جواب سے آپ مانوس ہو جائیں گے، اگر آپ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو تنگ کریں گے تو غصے میں برابری نہیں کر سکیں گے، ان کے غصے کے وقت صرف آپ کی اللہ ہی مدد کر سکتا ہے، میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غصے کا کئی بار سامنا کیا، تجربہ اچھا نہیں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتدونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی
مزید پڑھ »
جسٹس فائز کو اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹسجسٹس فائز کو اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹس
مزید پڑھ »
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیرئیر پر ایک نظرچیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 15 سال تک بطور جج ذمے داریاں ادا کرنے کے بعد آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔
مزید پڑھ »
جسٹس فائز عیسیٰ آئین و جمہوریت کے عمل میں غیر متزلزل رہے، اٹارنی جنرلجسٹس فائز عیسیٰ آئین و جمہوریت کے عمل میں غیر متزلزل رہے، اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »
چیف جسٹس فائز عیسیٰ عدلیہ میں مداخلت پر ملی بھگت کے مرتکب رہے: جسٹس منصور شاہچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ شترمرغ کی طرح ریت میں سررکھےعدلیہ پربیرونی اثرات اوردباؤ سےلاتعلق رہے، جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »
رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیےنئے چیف جسٹس کی تقرری موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے تین روز قبل کی جائے گی
مزید پڑھ »