چیف الیکشن کمیشن کے نام پر مشاورت جاری ہے، ایک دو روز میں آپس میں مشاورت کرکے نام فائنل کریں گے،
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت ختم ہوچکی، شرم و حیا ہوں تو ان کو اپنے عہدوں سے استعفیٰ دینا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن کے نام پر مشاورت جاری ہے، ایک دو روز میں آپس میں مشاورت کرکے نام فائنل کریں گے، وزیراعلی کی تبدیلی کی باتوں میں کوئی سچائی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہوزیراعلی علی امین گنڈاپور بہادر وزیراعلی ہیں، جنید خان گراس روٹ ورکر ہیں، وہ پارٹی کو اچھی طریقے سے چلائیں گے، پی ٹی آئی متحد ہے، جو لوگ باتیں کررہے ہیں، ان کو خواب میں چھیچھڑے نظر آرہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی سکندر سلطان راجا کی جگہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سرگرماپنے خط میں شبلی فراز نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت، فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانآج پاکستان کی عدالتی تاریخ میں سیاہ دن ہے، عمر ایوب
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی 5 سالہ مدت ختم ہونے میں چند دن رہ گئےنئے چیف اور اراکین کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں عدم اتفاق پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو چلا جاتا ہے
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر وزیراعظم اور اپوزیشن میں عدم اتفاقچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی مدت 26 جنوری کو ختم ہوگی لیکن نئی تعیناتی تک وہ اپنا کام جاری رکھیں گے۔ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان مشاورتی عمل تاحال شروع نہیں ہو سکا۔ اتفاق نہ ہونے پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو چلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے خطوط لکھ دیے، نئے چیف الیکشن کمشنر نہیں آتے آئینی طور پر یہی کام جاری رکھیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے عمرایوب نے اسپیکر کو خط لکھا، شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ کو پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے خط لکھا ہے، جب تک نئے چیف الیکشن کمشنر نہیں آتے آئینی طور پر یہی کام جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی ارکان کا آج پھر قومی اسمبلی میں احتجاج ونعرے بازی کے بعد واک آؤٹاپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بولنے کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
مزید پڑھ »