تین سال سے زائد عرصے سے فیصلے کے منتظر قیدیوں کے مقدمات کو ترجیح دی جائے، چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس کے دوران سندھ میں جیل اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی۔
چیف جسٹس نے کہا کہ فوجداری نظام انصاف سے متعلق سابقہ پالیسیوں کا جائزہ لیا جائے تاکہ ان کے اثرات کا اندازہ لگایا جا سکے اور مستقبل کی حکمت عملی بھی وضع کی جا سکے۔ کمیٹی کے لیے بیرسٹر حیا ایمان زاہد کوآرڈینیٹر، عبدالرزاق راجا اور شیخ عبداللہ کمیٹی کے رکن ہوں گے، کمیٹی میں آئی جی جیل خانہ جات سندھ اور لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کور ٹ رجسٹری کراچی میں اسٹاف سے بھی ملاقات کی اور کہا کہ ہر مسئلہ قانونی تقاضوں کے تحت خوش اخلاقی اور موٴثر طریقے سے حل کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس نے کے پی میں جیل اصلاحات کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دیذیلی کمیٹی صوبے میں جیلوں کے حالات اور درجہ بندی کرکے رپورٹ تیار کرے گی
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کا جسٹس منصور علی شاہ کو 26 ویں ترمیم سے متعلق خط کا جوابجوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس نے کہا کہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں فکس کرنے کا اختیار آئینی کمیٹی کے پاس ہے
مزید پڑھ »
26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے:چیف جسٹس کو خطسپریم کورٹ کے سینئر جج منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی بھی درخواست کی
مزید پڑھ »
26ویں ترمیم،چیف جسٹس نے گیند آئینی بینچز کمیٹی کی کورٹ میں ڈال دیدلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کمیٹی خود اس ترمیم کی تخلیق ہے جسے چیلنج کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا 26 نومبر کے واقعات پر حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک کے فیصلے کے لیے سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیجسٹس منصور نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »