چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل، لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کے لیے کمیٹیاں بنادیں

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن، سپریم جوڈیشل، لا اینڈ جسٹس کمیشن میں تقرریوں کے لیے کمیٹیاں بنادیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کے سیکریٹریز کی تقرری کیلئے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن ججوں کے ناموں پر غور ہوگا

سپریم کورٹ نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ قانون و انصاف کمیشن کے سیکریٹری کی تعیناتی کیلئے کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس کریں گے، کمیٹی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید شامل ہونگے، کمیٹی صوبائی چیف سیکرٹری کے نامزد کردہ امیدواروں کا انٹرویو کریں گے۔

اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے سیکریٹری کی تقرری کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے، کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس امین الدین خان شامل ہوں گے، جسٹس جمال مندوخیل اور اٹارنی جنرل بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے سیکریٹری کی تقرری کیلئے بھی 3 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے، کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور اٹارنی جنرل شامل ہیں۔

، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججوں کے نام صوبائی چیف جسٹس اور چیف سیکرٹری کریں گے۔Jan 21, 2025 11:59 AMکشمیر ضرور آزاد ہوگا، آرمی چیف کی کشمیریوں سے وابستگی ڈھکی چھپی نہیں، وزیراعظمایس آئی ایف سی اجلاس؛ جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کی پیشرفت کا جائزہفیصل آباد میں طلبا نے صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری کی کوشش ناکام بنادیپلاٹ کے حصول کیلیے حقائق چھپانے والے شہری کو 50، 50 ہزار روپے جرمانہپی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصفخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاسچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب دو اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی؛ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاسسندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی؛ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاسسندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سنگین غفلت کے باعث ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) کو عہدے سے ہٹا دیاسپریم کورٹ نے سنگین غفلت کے باعث ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) کو عہدے سے ہٹا دیاجوڈیشل آرڈر کے باوجود کیس فکس نہ کرنے پر جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر رکھا ہے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے چیف جسٹس آفریدی کو خط لکھ بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر نوٹس ارسال کیاسپریم کورٹ کے جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے چیف جسٹس آفریدی کو خط لکھ بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر نوٹس ارسال کیاسپریم کورٹ کے جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے بینچز اختیارات سے متعلق کیس مقرر نہ ہونے پر چیف جسٹس آفریدی کو خط لکھ دیا ہے۔ جسٹس منصور نے معاملے کو توہین عدالت بھی قرار دیا ہے۔ خط میں جسٹس عقیل عباسی کو 16 جنوری کو بینچ میں شامل کیا گیا ہے اور 20 جنوری کو کیس سماعت کے لیے مقرر نہ ہونے کی شکایت کی گئی ہے۔ جسٹس منصور نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھی خط لکھا ہے جس میں ان کا نقطہ نظر ریکارڈ پر موجود ہے۔
مزید پڑھ »

جوڈیشل کمیشن میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں بجھوائی جائیں گیجوڈیشل کمیشن میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں بجھوائی جائیں گیجوڈیشل کمیشن میں پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کے معالے میں آج نامزدگیاں بجھوائی جائیں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 14:07:47