چیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حملے نہیں ہوتے؛ ٹرمپپاکستان کا جوڈیشل سسٹم ٹوٹ چکا ہے، پی ٹی آئی نے کوئی تجویز نہیں دی، پی پی پی پارلیمانی لیڈرجس طرح ترمیم ہو رہی ہے وہ جرم ہے، ہم اس کا حصہ نہیں بنیں گے، علی ظفرکراچی میں پلاسٹک پسٹل دکھا کر موبائل فونز چھینے والے 2 ملزمان گرفتارسینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاریکراچی؛ گاڑی نہ روکنے پر ڈکیتوں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحقپارلیمنٹ ہاؤس میں جو سرکس ہونے جا رہا وہ دیکھنے آیا ہوں، اختر مینگلبے یارو مددگار بیٹے کو زندہ جلتے دیکھتا...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے اندر آئینی بینچز کی تقرری یا آئینی عدالت کے لیے ہونے والی ترمیم کے حوالے سے واضح کیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی مدت میں توسیع کے حوالے سے انہیں کیا کہا تھا۔ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پروپیگنڈہ کیا گیا کہ موجودہ چیف جسٹس کو رکھنے کے لیے یہ سب کچھ کیا جا رہا ہے لیکن چیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا میں اپنی مدت پوری کرکے چلا جاوں گا۔ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ممکنہ جوابی حملے کی تفصیلات لیکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس منصور کی عدم موجودگی، پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات چیلنج کردیےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ، جسٹس امین الدین پر مشتمل کمیٹی کے 23 ستمبر اور یکم اکتوبر کے فیصلوں کو غیرقانونی قرار دیا جائے: درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
جسٹس منصورکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کی اجلاس میں شرکت کی
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ سے جواب طلب کرلیاکیا رجسٹرار آفس نے متعلقہ فریقین اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کیا؟ کس کمرہ عدالت یا چیمبر میں درخواستوں کو سنا گیا؟ چیف جسٹس کے سوالات
مزید پڑھ »
فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خاندنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے، سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر،بینچز تشکیلچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم؛ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے تحریک پیشوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے آئینی ترمیمی بل کو سپلیمنٹری ایجنڈے میں شامل کرنے کی تحریک پیش کی ، جس کو منظور کیا گیا
مزید پڑھ »