چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی، عمران خان کا کل سے ریلیاں نکالنے کا اعلان Read News Imrankhan PTI Elections Supremecourt PTI PTIofficial ImranKhanPTI imranKhanPTI
کروں گا، پورے ملک میں عوام ساڑھے 5 سے ساڑھے 6 کے درمیان باہر نکل کر اپنی یوسیز میں چیف جسٹس کیساتھ اظہاریکجہتی کریں۔ عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ یہ ایک فیصلہ کن وقت ہے آپ کو نکلنا پڑے گا، انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کےمطابق 14 مئی کو انتخاب ہونا ہے، حکومت عدالت کے فیصلے کو نہیں مان رہی، انہوں نے واضح کر دیا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں ماننا، جس ملک میں حکومت عدالت کا فیصلہ نہ مانے وہاں بنیادی حقوق ختم ہو جاتے ہیں۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ یہ وقت ہے سب کو سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑا ہونا ہے،...
مہنگائی 36.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کا چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے کل ریلیاں نکالنے کا اعلان - ایکسپریس اردوعوام ریلیوں میں شریک ہوکر اداروں اور خفیہ کام کرنے والے ہینڈلرز کو ییغام دے کہ قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے، عمران خان
مزید پڑھ »
عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہرنکلنے کی درخواست کر دیاسلام آباد روانگی سے قبل زمان پارک لاہور میں ریکارڈ کروائے جانے والی خصوصی پیغام میں عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہرنکلنے کی درخواست کے
مزید پڑھ »
عمران خان کا اسلام آباد روانگی سے پہلے اہم پیغامعمران خان کا اسلام آباد روانگی سے پہلے اہم پیغام CharimanPTI ImranKhanPTI Message PDM PMLNGovt SupremeCourtofPakistan ChiefJustice Islamabad PTI ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
مزید پڑھ »
عمران خان :مافیا ہاتھ دھو کر چیف جسٹس کے پیچھے پڑا ہےلاہور : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے، چیف جسٹس اورآئین کے لیے ریلیاں کرنے والاہوں۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کی کال دیدیلاہور: (دنیا نیوز) اسلام آباد روانگی سے قبل عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلنے کی درخواست کے علاوہ پھر سے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کی کال دیدیلاہور: (دنیا نیوز) اسلام آباد روانگی سے قبل عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلنے کی درخواست کے علاوہ پھر سے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »