چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت

پاکستان خبریں خبریں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ ایک پاکستانی

اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود سب سے مقدم ہے، ذرائع اجلاس میں آرمی چیف نے زور دیا کہ پاکستانی شہریوں کی جان و مال کسی بھی دوسرے ملک اور دنیاوی مفاد سے مقدم ہے، ذرائع وزیر داخلہ سرفراز بگٹی چار بجے اہم

پریس کانفرنس میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کا اعلان کریں گے اپیکس کمیٹی کو دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر بریفننگ دی گئی، ذرائع اپیکس کمیٹی اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا سمگلنگ کی روک تھام اور دیگر معاملات بھی زیر بحث رہے، ذرائع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا کیا اہم فیصلے ہوئے؟ جانیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس میں چیف آف آرمی سٹاف،
مزید پڑھ »

ملک سے دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے: نگران وزیر اعظمملک سے دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے: نگران وزیر اعظمنگران وزیراعظم کے زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مستونگ اور ہنگو میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، جاں بحق
مزید پڑھ »

غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہغیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن، یکم نومبر سے کریک ڈاؤن کا آغاز، ڈی پورٹ سمیت جائیداد ضبط کرلی جائے گی، اپیکس کمیٹی میں فیصلے
مزید پڑھ »

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دلائل طلببجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دلائل طلبسپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے دلائل طلب کر لئے ۔پیر کو چیف جسٹس آف
مزید پڑھ »

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دلائل طلببجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دلائل طلبسپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے دلائل طلب کر لئے ۔پیر کو چیف جسٹس آف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 16:58:01